Ad 1

khwab mei daiya dekhna

khwab mei daiya dekhna
خواب میں دایہ دیکھنا 
داية .  
(0) اس کو خواب میں دیکھنا پوشیدہ اشیا کے ظاہر ہونے کی طرف اشارہ ہے۔
 (۲) کبھی اسی کی تعبیر   نقصان بھی
ہوتی ہے۔ 
(۳) اور مریض کے انتقال کی طرف بھی اشارہ ہوتا ہے۔ 
(۳) بھی نصیحت کی باتوں کی علامت ہوتی ہے اور بھی مصائب کی طرف متوجہ ہونے پر دلالت کرتا ہے ۔ 

(۵)محبوس  کے لئے دایہ کی آزادی کی علامت ہے اور غمگین کیے خوشی اور رفع تکلیف کی دلیل ہے۔ 

(۶) کبھی فتن وشرر کے باقی رہنے اور کبھی تاوان میں پڑنے کی طرف
بھی اشارہ ہوتا ہے۔

khwab mei daiya dekhna

Post a Comment

0 Comments