khwab mein murda dafan karna

خواب میں مردہ دفن کرنا

د فن (دفن کرنا)
(۱) کسی نے دیکھا کہ اس کا  انتقال ہو اور  دفنایا گیا تو مالی منفعت سے حالی  سفر  کرے گا۔ 
(۴)کسی نے دیکھا کہ
اس کو زندہ  درگور کر دیا  گیا۔اگر دفن ہونے والے کو جانتا ہے تو وہ اس کے ساتھ ظلم یا قہر یا  بات چیت یاقید  کرنے کی ابتداء
https://www.newfatimablog.com
کر ے گا۔ 
(۳) اگر دیکھا کہ اس کو دفنانے کے بعد مر گیا  تو اسی غم  اور حزن کی  وجہ سے  ان کا انتقال ہو گا۔ 
(۴) اگر نہیں مرا تو اس ظلم  اور خبس سے نجات پانے کی دلیل ہے۔
 (۵) خواب دیکھا کہ اس کوگڑھے  کے اندر ڈال دیا گیا تو دلیل ہے کہ اس کو ہلا کت کے خوالے کیا جا ءے گا اور اس سے اس کا نام روشن ہوگا 
(۱) اگراس کولحد میں اتارا گیا تومر
نے کی دلیل ہے اور اگر مٹی بھی ڈال دی گئی تو یه بقد مٹی مال نصیب ہونے کی علامت ہے ۔ 
(۲)بعض علما تعبیر کہتے ہیں خواب میں دفن ہونا میں فساد واقع ہونے کی علامت بھی ہوتی ہے اور اسی سے زندہ سلامت نے کی تعبیر اس کے منافی ہے۔ 
(ع) خواب  میں دفنا کر  مٹی ڈالکر ہاتھ جھاڑنا توبہ سے  مایوسی کی طرف اشارہ ہے اور زنده دفن کرنے کی اچھی تعبیر  نہیں کیونکہ  یہ بہت زیاد تکلیف میں واقع ہونے پر دلالت کرتا ہے۔
 (1) کسی نے دیکھا کہ اس کے گھر میں علماء میں سے کوئی عالم احکماء میں سے کوئی حاکم مرفون ہوا اور اس نے اس کو زندہ نکال لیا تو وہ  ان کے علم و
حکمت کا وارث ہوگا اور اس فن میں ان کا قاءم مقام ہوگا اسی طرح ان کی اولاد میں سے کی مدفون کی بھی یہ تعبیر
ہے۔
 (۹) کسی نے دیکھا طلوع شمس یا ظہر کے وقت اور مغرب میں دفن کر دیاگیا تو وہ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کرے گا۔ 

(۱۰) کسی زندہ کو دفن کرنا اس کے خلاف سازش اور دھوکہ دینے کی دلیل ہے۔ کبھی اس کی تیبعر مدفون کے فقر کے بعد غنی
ہونے سے بھی کی جاتی ہے اور کبھی بے زوج ہونے کے بعد صاحب زوجہ ہونے اور وخشت کے بعد انسیت پربھی ولالت ہوتی ہے۔
 (1) خواب میں مرد ے کو کسی زند ہ  کو دفن کر تے ہوءے دیکھنا  قرض میں گھر جانے یا جس کام میں  لگا ہوا ہے اسے ختم ہو نے ایسی ضمان کے سبب پا بند ہونے کی دلیل ہے۔ 
(۱۲) خواب میں مردے  کو دو بارہ د فن کرنا سرزد ہونے والی برائی سے چشم پوشی پر دلالت کرتا ہے۔
 (۱۲) خواب میں مردے کو دفناتے ہوءے دیکھنا رشتہ دارواں میں سچی محبت پیدا ہونے کی طرف اشارہ ہے۔۱۷) کبھی دفن کرنا مندرجہ ذیل پر بھی دلالت کرتا ہے قید ہونا نکاح کرنا۔امانت وغیره .
 (د) کسی نے خواب دیکھا کہ وہ مر گیا  یادفن کر دیا گیا تو گناہوں سے توبہ نہیں کر ے گا۔
(۱۲) خواب میں قبر میں سے نکلنا گناہون سے  نکلنے کی دلیل ہے ۔
 ( ۱۷ ) خواب میں زندہ دفن کیا جانا قید   ہوکر تنگی  واقع ہونے کی علامت ہے۔

khwab mein murda dafan karna

khwab mein murda dafan karna,خواب میں مردہ دفن کرنا,

Post a Comment

0 Comments