Ad 1

khwab mein chaki dekhna

خواب میں چکی دیکھنا

khwab mein chaki dekhna

خواب میں رخی  دیکھنا

Chaki
رحی (چکی)
(4) خواب میں اس سے مرادچکی والے کا تنگی کے بعد  کشادگی  فقر کے بعد مالداری اور کنوارے کے لئے بیوی  اور کنواریوں
کے لئے شوہر اور گھر میں خادم  ہے۔ (۲) چکی کا  ایسے گھر میں دیکھنا جہاں وو نہی چلائ جاتی یہ بادقسمتی جھگڑے 
 پر دلالت کرتی ہے (۳)ا ور  اگر اس میں روٹی  گوشت یا شہد پیسا تو اس گھر والوں کےفساد  ریا کاری
اور ان کے دور ہونے پر دلالت کرتا ہے ۔   (۴)اور اگر اس میں جو یا گندم پیسی  ہے جس میں فائدہ ہوتا ہے تو ان کے
معاملات کی آسانی ترقی رزق کی گردش بیمار یوں  سے شفا اور ان کے نگرانوں کی تجدید  پہ دلالت کرتی ہے (۵) اور بڑی
چکی اگر در میان شہر یا جامع مسجدوں میں ریکھی جائے تو اگر فسازدہ شہر بوتو  جنگ لازمی ہوگی۔ بخصوص اگر وہ  آ گ یا پھتر پیس رہی ہو ۔ چیز متفن جو  پانی اور مٹی یا ناقص   گوشت ہو (۲) بعض

نے کہا کہ پانی پرچکی کا مطلب ايسا آدمی  جس کے ہاتھ میں بہت سامال  لگے گا معاملات کو  سمجھنے والا ہوگا  اور 
اس  کے پاس جو  پناہ لے گا  اس کا اچھا ہو گا ۔

 ( ا ) اوراگر اس  نے دیکھا کہ چکی چل رہی  ہے تو دلیل ہے اس کے پاس آٹے کے برابر اور پانی والی والی جگہ  ہے جو کہ چکی  میں داخل ہو گا اس کی برابر روٹیاں حاصل  ہوں گی  

(۸) اور کبھی چکی کے گھومنے سے مراد  سفر ہوتا ہے اگریہ گندم کےبغیر گھوم تا ہے  ہو تو اس سے مراد  تھکن ہوا  کرتی ہے۔ 

 اگر ٹیڑ هی گھومے تو دام مهنگے ہوں گے ۔ 

 (4) پر اگر کسی نے دیکھا کہ اس کی چکی ہے جوکہ مشین کے ساتھ چلتی ہے تو دیکھنے والے کے لئے بہت زیادہ رزق کی نشانی ہے۔

 (۱۰) و اگر کسی نے دیکھا کی موری کے بیان میں میری تو بہار ہے ۔

(1) دور کی کار کی چکی  بغیر کسی سبب کے گهومنے لگ جانے تو  ریکھنے والے کی موت کا قریب ہونے کی علامت ہے اور باتھ والی چکی کی تعبیر فاسق  فاجر لوگ ہیں جوشریک ہوں اور انکے علاوہ ان کیاصلاخ ممکن نہ ہو ۔

(۱۴) اور اگر کسی نے دیکھی وہ اپنے ہاتھ سے چکی  چلاتا ہے تو وہ  پیستی ہے ،وہ زندگی دین اور دنیا میں کامیابی کے لیے اپنے اوپر بھروسہ کرتا ہو گا ۔جتنا آٹا نکلے گا اس کو اتنا فائدہ ہو گا۔

   (۱۳) اور چکی گھٹیا  کاموں اور حادموں پر بھی دلالت کرتی ہے۔

 (۱۳) اور بعض نے کہا کہ چکی  سے مراددولہا  ہوتا  ہے اور داماد  ہوتے ہیں۔
 
(۱۵) اور اگر کسی نے دیکھا کہ اس کے ہاتھ میں چکی ٹوٹی  ہے تو وہ اگر قید ہے تو آزاد ہو گا ۔

(۱) اور اگر کسی نے بھی کبھی گویا رپورٹ کی تو اگر صاحب خواب لیدی بو دیا ہے رانی پایگاه
اور اگر غم زدہ  ہے تو اس کے غم دور ہوں گے ۔  اور اگر کسی ہلاکت میں ہو تو  نجات یا موت ہو گی ۔

( ا ) اور ا گر کسی ہے دیکھا کہ اس کی چکی ہے جو کہ کھانے کو جاری پانی سے پیس رہی ہے یا  پانی کی بغیر تو اس کی معیشت دوسروں کی کوشش سے ہوگی اور اس معیشت کی قوت و صلاحیت آتی ہوگی  جتنی کہ اس چکی کے گھومنے پیسنے اور اچھی جگہ  ہو نے سے ہو گی۔

 (۱۸) اگر دیکھا کہ چکی کا پاٹ ٹو ٹ گیا تو اشارہ سے چکی والا  مر جا ئیگا ۔

(14) اور اگر دیکھا کہ پتھر  پیس  رہی ہے تو
دلیل ہے کہ اس کو خوف پہنچے گا اور اگر کسی نے چکی حر یدی  تو شادی  کرے گا ۔اگر وہ  شادی شدہ ہے تو  اپنے بیٹے  یا
بیٹی  کی شادی کرانے کی دلیل ہے یا خادم خر یدے گا اگر سفر والوں میں سے ہوتو سفر کر گیا۔ 

(۲۰) اور پن  چکی ایسا جھگڑا ہے جس کو دوام نہیں ۔ 

(۲۱) او بعض نے کہاہے چکی کا ٹوٹنا غموں کا دور ہونا ہے۔

 (۳۲) و بعض نے کہا خواب میں چکی  اس کے مر نے  کی علامت ہے۔

 (۲۳) اور زعفران  کی چکی  خوشیوں مسرتوں اچھے  حال اور انہی چیزوں پر
https://newfatimablog.com
دلالت کرتی ہے (۲۳) اوراگر  مرد  یا عورت کھاتی ہےتو وقار  اور سکینت پر دلالت کرتی ہے ۔

اور کبھی زرد رنگ کی بیماری کے ہونے پر دلالت کرتا ہے۔

 (۲۲) اور پن چکی اور ہوائی چکی بادشاہ کے حام اور ان کے دربان  ہیں ۔

(۲)اور کبھی تنگی  کی آسانی کشتیوں کے چلنے  پانی اور بارش ہونے پر ہی تعبیر  کرتی ہیں . 

(۲۸) اور ہاتھ  کی چکی  سکون اور کشادگی پر دلالت کرتی ہے اور کبھی شرا عورتوں اور باندیوں  کا بھی دلالت کرتی ہے اور کبھی یہ رزق ۔زندگی پر بھی دالالت کرتی ہے ۔

 اگر تیز ہے تو سفری معاملات کے پورے ہونے اور سفر تیز  ہونے  پر دلالت کرتی ہے ۔ایسے ہی بہت زیادہ کھانے والی اور
شر والی عورت پرہھی دلالت کرتی ہے جوکہ جو بھی رکھتی ہے اس کو ترجیح دیتی ہے۔



https://www.newfatimablog.com/2020/02/khwab-mein-chaki-dekhna.htmlkhwab mein chaki dekhna
https://www.newfatimablog.com/2020/02/khwab-mein-chaki-dekhna.html


Post a Comment

0 Comments