خواب میں سیسہ دیکھنا
خواب میں سیسہ دیکھنا
khwab mein seesa dekhna
dreaming of lead
سرب (سییسہ )
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس سیسہ ہے دلیل ہے کہ دنیا کا خسیس
مال حاصل کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ سیسہ پگھلاتا ہے۔ دلیل ہے کہ بدی کے ساتھ لوگوں کی زبان پر پڑے گا۔
newfatimablog.com
0 Comments