Ad 1

khwab mein gutna dekhna


خواب میں گھٹنا دیکھنا

dreaming of knee
khwab mein knee dekhna
khwab mein guthna dekhna

dreaming of knee, khwab mein guthna dekhna, khwab mein knee dekhna, خواب میں گھٹنا دیکھنا,



dreaming of knee, khwab mein guthna dekhna, khwab mein knee dekhna, خواب میں گھٹنا دیکھنا,

زانو (گھٹنا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں گھٹنے کی اصل صاحب خواب کی عیش ہے۔
اگر دیکھے کہ اس کا زانو قوی اور مضبوط ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے کام میں قوت اور اس کا عیش فراخ ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ
ملنے کے بال راستہ چلتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام سین ہو گا اور اس کی عیش تنگ  ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ اس کے گھٹنے کی آنکھ 
ضعیف یا ٹوٹی ہوئی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے ہاتھ سے دولت جاتی رہے گی۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زانو لوگوں کا کسب اور عیش ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کا زانو
سخت اور قوی ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا کسب اور عیش زیادہ ہوگی۔
اور اگر دیکھے کہ اس کا کٹھنا ضعیف ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کے کسب اور معیشت میں ضعف ہو گا اور منقطع ہو جائیں
گے۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں زانو رنج اور مشقت اور غم کی جگہ ہے اور جو شخص زانو میں
کمی بیشی دیکھے اس کی تاویل اوپر بیان ہو چکی ہے۔
newfatimablog.com



Post a Comment

0 Comments