Ad 1

khwab mein insan ka paon dekhna


خواب میں انسان کا پاؤں دیکھنا
feet
khwab mein insan ka paon dekhna
dreaming of feet

خواب میں انسان کا پاؤں دیکھنا
feet
khwab mein insan ka paon
dekhna
dreaming of feet
https://newfatimablog.com
رجل الانسان (انسان کا پاوں)
(1) خواب میں اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے سے تعبیر ہے اور پاون سے ہی انسان کھڑا ہوتا ہے تو ہمیں کوئی تغیر وغیرہ
ریکھے تو اس کی تا ویل  بال یا اس کام سے کی جا سکی جو وہ کرتا ہے اور پاوں   اس کا مال ہے اور خوشی و ناراضگی میں اس کو
جنبش کا سبب ہے یا اس کا معتمد بھی ہے (۲) اگر دیکھا کہ اس کے پاؤ ں  آسمان پر چڑھ گئے ہیں اور ان سے جد اہو
گئے ہیں تو دلیل ہے کہ اس کا والد مرے  گا
  (۳) اور اگر یہ دیکھا کہ وہ سبز ہو گئے ہیں تو اس کو مال میں کھانا پڑے گا اور اگر
دیکھا کہ اپنے پاوں سے زنا  کر رہا ہے تو اس کو محبت و مشقت سے واسطہ ہو گا کیونکہ تھکاوٹ یادوں میں ہوتی ہے۔
(۴) تو جب وہ ننگے پاوں ہو تو اس میں تخفیف ہوگی (۵) اور اگر دیکھا کہ  کسی آ دمی کہ پوریں کھا رہا ہے تو ا( اللّه سے
قرب حاصل کر کے اپنے کاموں میں کامیاب ہوگی اور وہ پورے ہو جائیں گے خواہ  وہ  کام وينی ہوں یا دنیاوی (۹) اور
جس نے دیکھا کہ اس کے پائوں جل رہے ہیں تو دلیل ہے کہ اس کی مالیت میں جو چیز ہے وہ بد ل جاے گی ۔ (۷) اور
جس نے دیکھا کہ اسکے بہت سے پاؤں میں تو مسافر کے لئے میں بھلا ئی اور منفعت ہے اور حکمرانی کی سوجھ بوجھ
رکھنے والے کے لئے کی ریاست یا ملک کا پایا جانا ہے۔ صالحوں کے لئے نفع مند سفر ہے فقیروں کے لئے ایسی عمده
چیزیں ہیں جن کی انہوں نے امید نہ کی ہو مالداروں کے لیے بیماری اور مزدور گھر والے کے لئے بینائی کا بہانا ہے
اورشریر قسم کے لوگوں کے لئے قید پریشانی اور علامت ہے (۸) اور اگر کسی نے دیکھا کہ اس کا پاوں پتھر کا ہو گیا ہے تو وہ
سوکھ جائیگا اور اس سے فائدہ نہیں حاصل کر ریگا (۹) اور اگر کسی نے دیکھا کہ اس نے کسی بادشاہ کو اپنے پاؤں سے روند
والا ہے تو علامت ہے وہ چلتا ہوا ہے دینار اور درہم پایگا جس پر بادشاہ کی تصور ہوگی (۱۰) اور اگر کسی نے دیکھا کہ اس
کاپاوء ں  کٹ گیا ہے اس کا ادها چلا جائے گا (1) ایسے  ہی ایک پاؤں سے والد کی اور ایک پاوں سے قوم کی  تعبیر
ہوتی ہے لہذا  اگرا یک پاوں  درست یا  اس کی انگلیاں زیادہ ہوگئیں تو وہ شان و شوکت عزت اور طاقت حاصل
کر پک (۱۲)اور اگرکسی نے دیکھا کہ اس کے دونوں پائوں کٹ  گئے ہے  تو اس کا مال اورمعیشت کم ہوجاے ء گی  (۱۳)اور
(2
newfatimablog.com/202
https://newfatimablog.com
بعض اوقات اس سے موت بھی مراد ہوتی ہے (۱۰) اور اگر کسی نے دیکھا کہ اس کا بایاں ٹوٹ گیا ہے تو وہ کچھ دنوں تک
بادشاہ کے قریب نہ جائے اور اپنا شہر چھوڑ کر ان سے عافیت ،ما نگتار ہے (۱۵) اور بعض نے کہا کہ اگر وہ کیا تھا تو یہاں
کی موت کی علامت ہے (۱۲) اور اگر کسی نے دیکھا کہ اس کا ایک پائو ں دوسرے سے بڑا ہے تو دین ہے که وہ سفر کرے گا  اور اس کو مدد حاصل ہوگی اور اگر مالدار ہو تو وہ بیمار  ہو گا کیونه مالدار اپنے معاملات چلانے میں پاوں کا محتاج
ہوتا ہے ( ا ) بادشاہ کے لیے اور اس کے کارندوں پر دلالت کرتے ہیں چنانچہ کی بادشاہ نے دیکھا کہ وہ کسی
دوسرے بادشاہ کے پاوں کاٹ رہا ہے تو یہ اس کے عہد یداروں سے غلام لے گا  (۱۸) اگر کسی نے دیکھا کہ اس کے
چار پایاں ہو گئے ہیں تواگر و فقیر ہے تو دلیل ہے وہ  سفر کرے  گا اور اس کو مدد  بھی ملے گی اور اگر مالدار ہے تو اشارہ ہے
بیمار ہوگا  (4) اور کبھی کی طول عمر اور بڑھاپا بھی دلالت کرتا ہے یا یہ کہ وہ چھ  پاوں والی سواری پر سواری کریگا
(۲۰)
 اور بیمار کے لئے موت کی علامت ہے (۲۱) اور اگر کسی نے دیکھا کہ ایک پاوں پر چل رہا ہے تو اس کا نصف
مال یا  آدهی  عمر یا کام کے ختم ہو جانے اور چلے جانے کی علامت ہوتا ہے (۲۲) اور اگر کسی نے دیکھا کہ وہ تین
پاؤں پر چل رہا ہے تو دلیل ہے کہ وہ اس وقت نہیں مریگا جب تک  وہ  لا ٹھی پر نہ چلے لمبی  عمر ہونے کی
سے یا کسی اور وجہ سے (۲۳) قاضی یا والی دیکھے کہ اس کے بہت سے پاؤ ں ہیں تو وہ معزول ہو جایا کیونکہ وہ وکیلوں
کے سہار سے ہی چلتا ہے (۲۴) اور اگر کسی نے دیکھا کہ اس کے پاس لوہے کے ہیں تو یہ اس کی بھیکم  عمری  اور
اپنے انجام پردلات کرتا ہے (۲۵) اور شیشے کے پاؤں دیکھے تو کم عمری اور کم بہتی  کی دلالت  کرتے ہیں (۲۶) اور اگر
سونے کے دیکھے تو  چینی اور اور وغیرہ میں مال میں سے سونے  کے ساتھ کوشش کی طرف اشارہ ہے 
(۲۷) اور اگر
چاندی کے دیکھے تو دلیل ہے کہ دوا کے ساتھ عورتوں کی طلب میں کوشش کرتا ہوگا اور اگر پیتل کے دیکھے تو وہ ان کے
ذرئعہ افلاس تک پہنچے گا (۳۸) اور اگر سیسہ سے دیکھتا ہے تو فالج  اور بے ہوشی  ہونے پر دلالت کرتا ہے اگر  خواب میں
کوئی اچھی چیز  دیکھے تو اچھائی پر دلالت کرتی ہو ان کے زريعے سے اللہ  کی خوشنودی حاصل کر کے وہ اللّه  کے راستہ
میں ان کےزاریعے چلے گا (۲۹) اور اگر کسی نے دیکھا کہ اس کے پائوں کا گوشت ختم ہو گیا ہے تو اس کے  بڑھاپے کی
نشانی ہے (۳۰) اور پاوں کی انگلیاں اپنے اعمال پر دلالت کرتی ہیں اور اگر کسی نے دیکھا کہ اس کے پاوں درد کر
رہے ہیں تو دلیل ہے اس نے گناہ کئے ہو گئے جس کی وجہ سے اس پر سحتی  آئی ہوگی اور بعض نے کہا کہ جس کے پاوں
درد کریں تو وہ  تبدیل ہو جاءے  ۔
ا #پ #
Tags
Paon.feet.dream of feet.
------
https://www.newfatimablog.com/2020/03/khwab-mein-insan-ka-paon-dekhna.html

Post a Comment

0 Comments