Ad 1

khwab mein rakooh karna

خواب میں رکوع کرنا
https://newfatimablog.com
رکوع (رکوع کرنا)
(1) خواب دیکھا کہ وہ رکوع میں ہے اور نماز ادا کر رہا ہے تو دلیل ہے کہ وہ الله تعالی کے احکام بجالائے گا.

 کبر سے بے زار ہوگا اور اللہ تعالی کی حدود کو قائم کر یا فرائض پر کار بند ہو گا اور کثرت سے نماز پڑھنے والا ہوگا اور جلدی اسکی دنیاوی اور اخروی تمنا نہیں اور آرزوئیں پوری ہوں گی. اور دشمنوں پر غالب ہوگا۔ 
(۲) خواب دیکھا کہ وہ نماز میں ہے اور رکوع نہیں کیا یہاں تک وقت ختم ہو گیا تو تعبیر ہے کہ وہ زکوۃ ادا نہیں کر رہا۔

 (۳) کبھی خواب میں رکوع کر نا پہلوان کی خدمت گزاری کی علامت ہوتا ہے۔ 

(3) اور رکوع کی دلالت درازی عمر بھی ہوتی ہے۔ 

(۵) عورت کا خواب میں مکمل رکوع کرنا توبہ  کرنے اور کام بند ہونے کی دلیل ہے۔

khwab mein rakooh karna

khwab mein rakooh karna,خواب میں رکوع کرنا,

Post a Comment

0 Comments