Ad 1

khwab mein Azaan ki tabeer

khwab mein azaan dyna
khwab mein Azaan sunna ki tabeer
khwab mein azaan ka jawab dyna

خواب میں اذان دینا 

 خواب میں اذان سننا کی تعبیر 

 خواب میں اذان کا جواب دینا 


ازان

ازان مندرجہ ذیل اشیا پر دلالت کرتی ہے ۔ اشعرحجج  میں کرنےچغلی  اعلان انتقال جنگ کی تیاری سرقہ بلند مرتبه سنی
جانے والی بات غیر شادی شدہ کے لئے شادی اور اچھی خبر ہیں وغیرہ ۔

اگر کوئی شخص غیرقبلہ ر و بوکر یا غیر عربی زبان میں اذان دے تعبیر ہے کہ اس کو کوئی  جھوٹی اور چغلی کی خبر دے گا ۔ اور

بھی اسی خواب کی تعبیر شہر میں بدعت اور خارجیوں کے پھیلنے سے بھی کی جائے گی ۔ اذان خیر کی طرف لوگوں کو دعوت دینے

والی ہے ۔ اور بھی اس کی تعبیرایلچی  اور دلال سے اور بھی نکاح کرانے والے سے اور بھی بادشاہ کے نمائندہ سے کی جاتی ہے

اور بعض مرتبہ اس کی تعبیر حافظ سے یا فوری اعلان سے کی جاتی ہے۔ (۲) اگر کوئی من اشر حجج میں اپنے آپ کو یا دوسرے کو
کامل اذان دیتے ہوئے دیکھ لے یا سن لے تو اس کی تعبیر یہ ہے کہ صاحب خواب کوحجج نصیب ہوگا۔ (۳) خواب میں

عورت کو جامع مسجد کی ازان گاہ میں اذان دینے کی حالت میں دیکھنا علاقے میں بدعت عظیمہ کے ظہور کی نشانی ہے

۔ (۳) خواب میں بچوں کی اذان دینے کی تعبیر جہال  یا خوارج کے ہاتھ  میں ان تمام حکومت جانے سے کی تعبیر ہے خاص طور

پر اگر بے وقت اذان ہوتو تعبير بالکل یہی  ہوگی ۔ اگر ولایت کا اہل  مینارہ میں اپنے آپ کو اذان دیتے ہوئے دیکھے تو

جہاں تک اس کی آواز  جائے گی وہاں تک ان کی ولا یت ہو گی اگر ولایت کا اہل نہیں ہے تو یہ اسی کے دشمنوں کی کثرت
اور ان پر حکمرانی نصیب ہونے کی دلیل ہے اگر صاحب خواب تا جر ہوتو دلیل ہے کہ وہ خوب نفع کمائے گا۔

بعض دفعه اذان دینے یا سنت کی تعمیر و فرمانبرداری و اطاعت نیک اعمال اور شیطان کے مکر سے نجات سے کی جاتی ہے

(۵) اگرکسی نے دیکھا کہ وہ کفار  کے علاقے میں کنویں کے اندر آذان  دے رہا ہے تو تعبیر یہ ہے کہ وہ لوگوں کو دین پر چلنے
کی دعوت  دے گا  اور اگر میں خواب مسلمانوں کے  علاقے میں دیکھے تو تعبیر یہ ہے کہ صاحب خواب جاسوس یا

بدعتی  ہے اور لوگوں کو بدعت کی طرف بلا رہا ہے ۔ (1) دیندار آدمی  کی اذان دینے کی تعبیر  امر بالمعروف نہی عن المنکر  سے کی

جاتی ہے اور اس قسم کے آدمی کے لئے اس بات کی دلیل ہے کہ وہ مارا جائیگا۔ (2 ) اگر کسی نے دیکھا کہ وہ اذان دے

رہا ہے اور کوئی اس کی اذان کا جواب نہیں دے رہا ہے تو یہ دلیل ہے کہ صاحب خواب اہل  ظلم  میں  ہے ۔ (۸ )اگرکسی
نے اپنے آپ کو اپنے پڑوکی کی چھت پر اذان دیتا ہوا دیکھا تو تعبیر یہ ہے کہ صاحب خواب اپنے پڑوسی کی بیوی سے خیانت

کرے گا۔ (۹) اگر کوئی شخص اپنے آپ کو کعبہ کی چھت پر اذان دیتے ہوئے دیکھے تو اس کی تعبیر ہی ہےصاحب خراب مبتدع

ہے یا صحابہ کو گالیاں دینے والا ہے ۔ (۱۰) اگر کوئی صاحب  خواب میں اپنے آپ کو لیٹ کر اذان دیتے ہوئے دیکھ لے تو تعبیر یہ
ہے کہ اس کی بیوی لوگوں کی غیت کر رہی ہے اور اپنی زبان سے ان کو ایذا پہنچا رہی ہے اور میں خواب اگر غیر شادی شدہ

دی دیکھے تو اس کی شادی ہونے کی دلیل ہے۔ (۱) اگر کوئی شخص خواب میں اپنے آپ کو بازار میں اذان دیتے ہوئے

۔ ۱
دیکھ لے تو یہ چوروں کے جاسوس ہونے کی دلیل ہے۔ (۱۴) بادشاہ کے دروازے  پراذان : دینا  گواہی کی دلیل ہے۔
(۱۳)کبھی اذان شر یک کاری  کی جدائی  علامت ہوتی ہے۔ (۱۴) خراب و برباد مقام میں اذان دینا  اس کی آبادی اور اس

مقام پر لوگوں کی کثرت کی دلیل ہے۔ (۱۵) حمام میں اذان دینا  بخار میں مبتلا ہونے کی علامت ہے۔ (۱۲) خواب میں

ازان دینا یا بلند آواز سے ذکر اللہ کرنا اکابر کے ہاں مقرب ہونے کی دلیل ہے۔ آواز خوبصورت ہونے کی صورت میں یہ
شرف خاص طور پر ہے۔ (۱) خواب میں ازان کے الفاظ بدلے یا ازآن با ذکر اللہ میں غیر سنجیدہ حرکت کرنے یا اس حالت

میں ستر کے کھل جانے کی تعبیر بڑھاپے کی وجہ سے عقل کے جاتے رہے اور سخت تکلیف سے کی جاتی ہے۔ (۱۸) کسی نے
خواب میں مجمع کے سامنے اذان دی تو دلیل ہے صاحب خواب ظالم لوگوں کواپنی  طرف بلائے گا یا بلا رہا ہے۔ (۱۹) کبھی

ازان دینا تفقہ فی الدین پر دلالت کرتا ہے۔ اور بعض مرتبہ اس کی تعبیر بادشاہ کی طرف سے کسی کام کی طرف بلانے سے کی

جاتی ہے۔ (۲۰) ازان دیتے وقت تکبیر دلیل کو بھول جانا دشمنوں کی خوشی کی علامت ہے۔ (۲) کسی نے دیکھا کہ وہ آسمان
میں اذان دے رہا ہے اور لوگ اس کی اذان کا جواب دے رہے ہیں تو دلیل ہے وہ لوگوں کو خیر کی طرف بلائے گا اور لوگ

اس کی بات کو قبول کریں گے اور جواب دینے والوں کو نصیب ہوگا۔ (۲۲) اگر کسی نے ایک یا دو بار اذان دے کر اور

اقامت کہہ کر کے فرض نماز ادا کی تو تعبیر یہ ہے کہ وہ حج یا عمرہ کی سعادت حاصل کرے گا۔ (۲۳) کسی نے دیکھا کہ وہ ریت

کے ٹیلہ پراز ان دے رہا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو غیر عرب شخص سے ولایت ملے گی۔ اور اگر صاحب خواب ولایت کا اہل نہ
ہو تو تجارت میں خوب نفع کمائے گا اور اس کو بڑے پیسے لیں گے۔ (۲۴) ازان کے الفاظ میں کی زیادتی لوگوں کے ساتھ

بقدر اس کی زیادتی کے ظلم کرنے کی علامت ہے۔(۲۵) خواب میں دیوار پر کھڑا ہو کر اذان دینے والا لوگوں کوصلح  کی
دعوت دے گا ۔ (۲۹) گھر کی چھت پر اذان دینا گھر والوں میں سے کسی کے انتقال کی دلیل ہے۔ (۲۷) بچے  ازآن  دینا اس

کے والدین کا جھوٹ اور بہتان سے بری ہونے کی دلیل ہے۔(۲۸) خواب میں مذاق کے طور پر اذان دینے کی تعبیر سب

عقل سے کی جاتی ہے۔ (۲۹) بازار میں آواز ازان سننا اول بازار میں سے کسی کے مرنے کی دلیل 
ہے۔(۳۰) گندے

مقام میں اذان دینا صاحب خواب کے احمق  ہونے کی دلیل ہے جولوگوں کوصلح  کی دعوت دے رہا ہے اور وہ اسے قبول نہیں

کررہے۔

بانک نماز

بانک نماز 
 حضرت ا بن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر بنده مصلح مومن پارسا خواب میں دیکھے کہ کی

معروف جگہ سے اذان کی آواز سنتا ہے یا خود نماز کے لئے اذان دیتا ہے تو دلیل ہے کہ بیت اللہ شریف کاحج  کرے گا فرمان حق تعالی ہے۔

و اذان في الناس بالحج ياتوك رجالا (اور لوگوں میں حج کا اعلان کرو تمہاری طرف پاپیادہ آئیں گے۔)
اور اگر غیر معروف جگہ پر اذان دیتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو مکروہ اور اپنی بات پڑے گی اور اگر یہ بات کوئی فاسق دیکھے تو دلیل ہے

کہ اس کو چوری میں گرفتار کریں گے۔
اور اگر دیکھے کہ نماز کے لئے اذان کسی مسجد یا مینار سے دیتا ہے تو دلیل ہے کہ لوگوں کو خدا تعالی کی طرف بلائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ بستر پر سویا ہوا اذان دیتا ہے تو دلیل ہے کہ اپنی عورت سے پیار و محبت رکھتا ہے۔
اور اگر دیکھے کہ اپنے گھر میں اذان دیتا ہے تو دلیل ہے کہ مفلس اور درویش ہوگا اور بیان کرتے ہیں کہ اس کے اہل بیت میں سے

کوئی مرے گا۔
اور اگر دیکھے کہ کوچ میں اذان دیا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ وہ جاسوسی کرے گا اور اگر دیکھے کہ کنوئیں یا سردابہ  میں اذان دیتا

ہے تو دلیل ہے کہ وہ آدمی زندیق یا منافق  ہو گا۔

khwab mein Azaan sunna ki tabeer,khwab mein azaan dyna,khwab mein azaan ka jawab dyna,

khwab mein Azaan sunna ki tabeer,khwab mein azaan dyna,khwab mein azaan ka jawab dyna,


khwab mein Azaan sunna ki tabeer,khwab mein azaan dyna,khwab mein azaan ka jawab dyna,


Post a Comment

0 Comments