Ad 1

khwab mein kanta dekhna ki tabeer

 khwab mein kanta dekhna ki tabeer

khwab mein thorn dekhna
dreaming of thorn in islam
خواب میں کانٹا دیکھنا کی تعبیر 
خار (کانٹا)
خمار۔ کانٹا۔ خواب میں قرض ہے اگر دیکھے کہ کھانا اس کے جسم میں ہے یا کسی نے اس کو چھبویا ہے دلیل ہے کہ کسی سے قرض
لے گا۔

 اور خار کے قدر کے دن کے مطابق اس سے بات سنے گا اور اگر دیکھے کہ کسی نے اس کے جسم میں کانٹامارا ہے دلیل ہے کہ
وہ کسی کو قرض دے گا اور اس سے ناگوار باتیں سنے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے بہت سے کا نٹے ہیں اور ان سے اس کے پاؤں کو تکلیف پہنچی
ہے دلیل ہے کہ قرض دار ہو گا اور آخر کار رہائی پائے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ کانٹا خواب میں تین وجہ پر ہے اول قرض۔ دوم گالی ۔ سوم کاموں میں مشکل۔
newfatimablog.com

 خواب میں تھورن دیکھنا 
 ڈریمنگ آف تھورن ان اسلام
کا نٹاد یکھنا:
محبوب کی بیوفائی ظاہر ہو بدکاری و خیانت میں ماہر ہو۔

khwab mein kanta dekhna ki tabeer,dreaming of thorn in islam,khwab mein thorn dekhna,
----
khwab mein kanta dekhna,dreaming of thorns,khwab mein thorn dekhna

Post a Comment

0 Comments