Ad 1

khwab mein lice dekhna ki tabeer | Khwab mein joon dekhna | Dream of lice

dreaming of lice interpretation in Islam
khwab mein lice dekhna
khwab mein joon dekhna

خواب میں جون دیکھنا

شپش (جوں )

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ اس سے شپش کو مارا ہے دلیل ہے کہ دشمن کو مغلوب
کرے کا
اور اگر دیکھے کہ نامعلوم شپش ہے دلیل ہے کہ اس کا دشمن ضعیف ہو گا اور اگر دیکھے کہ اس پر بہت سے شپش جمع ہیں اور اس کو
كانتے ہیں دلیل ہے کہ لوگ اس کو طعنے دیں گے یا اس کے مال کا نقصان ہو گا اور اگر دیکھے کہ شپش لوگوں کا خون پیتے ہیں تو خون کی تاویل
مال ہے۔
شپش ۔جوں۔ چھر چیلھڑ 
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے جوں  کو مارا ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن کو مغلوب کرے گا 
اور اگر دیکھے کہ نامعلوم جوں  ہے دلیل ہے کہ اس کا دشمن ضعیف ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس پر بہت سے جوں  جمع ہیں اور اس  کو کاٹتے ہیں۔ دلیل ہے کہ لوگ اس کو طعنہ دیں گے یا اس کے ملک کا نقصان ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ جوں  لوگوں کا خون پیتے ہیں تو ان کی تاویل مال ہے۔





khwab mein joon dekhna,khwab mein lice dekhna,dreaming of lice interpretation in islam,
khwab mein joon dekhna,khwab mein lice dekhna,dreaming of lice interpretation in islam,


khwab mein joon dekhna,khwab mein lice dekhna,dreaming of lice interpretation in islam,



Post a Comment

0 Comments