khwab mein AAG ki pooja karna ki tabeer
dreaming of worshipping fire
خواب میں آگ کی پوجا کرنا کی تعبیر
آتش پرستیدن, آگ کا پوجا
حضرت دانیال علیہ اسلام نے فرمایا ہے کہ اگر کوی خواب میں دیکھے کہ آگ کو سجدہ کرتا ہے تو اس امر کی
دلیل ہے کہ ظالم بادشاہ کو سجدہ کرے گا اور اس کی خدمت میں مشغول ہو گا اور اس کو راضی نہ کر سکے گا
اور اگر دیکھے کہ نور
یا گیا چراغ کو سجدہ کرتا تو دلیل ہے کہ عورتوں کی خدمت میں مشغول ہوگا اور اگر دیکھے کہ ا گ پر جھکتا اور بوسہ دیتا
ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ کا محبر ہوگا۔
اگر دیکھے کہ آگ میں خوار ہورہا ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ کی سوداگری کی رغبت کرے گا لیکن نتیجہ اچھا نہ ہوگا
خاص کر اگر آگ سے جسم تکلیف پہینے اور اگر آگ سے جسم کو تکلیف نہ پہنچی تو دلیل ہے کہ سلامتی اور جمعیت خاطر
بادشاہ وقت سے دیکھے گا
اور اگر خواب میں آگ کے اندر چلا جائے تو دلیل ہے کہ بادشاہ سے اس قدر فائدہ اٹھائے گا۔
اگر خواب میں دیکھے کہ آگ اس کے چہرے یا کپڑے یا ہاتھ سے روشنی دیتی ہے چناچہ لوگ اس کے نور
سے حیران ہو جائیں تو دلیل ہے کہ دشمن پر فتح اور دونوں جہان کی مرادی کا فرمان و تعالی۔
اپناہاتھ گریبان میں ڈالو سفید بے عیب نکلے گا۔
اور بی جزہ حضرت موی علیہ السلام کا فرعون کے مقابلے میں تھا۔
حضرت اسماعیل اشعث ن نے فرمایا ہے کہ اگرکوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اگ کو پوجتا ہے تو تعبیر ہے
کی شہاہی بازداری کرے گا اور اگر آ گے انگاری کی شکل پر ہے تو اس کی غرض دین سے مال کا جمع کرنا ہوگا اور مال حرام
بہت سے حاصل کرے گا۔
0 Comments