khwab mein abnoos dekhna ki tabeer
خواب میں آبنوس دیکھنا کی تعبیر
آبنوس
حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کے ابنوس کا حواب میں دیکھنا اسی صفت کی عورت ہے جیسی مردکی
بیان کی گئی ہے۔
حضرت جعفر صادق نے فرمایا ہے کہ خواب میں آ بنوس کا دیکھنا گذشتہ تعبیر رکھتا ہے۔
درخت آبنوس
درخت آبنوس۔ جو شخص اپنے کام میں عاجز ہے اس پر دلیل ہے۔ اور بعض اہل تعبیر کہتے ہیں کہ عورت یا کنیز ہے۔
newfatimablog.com
0 Comments