Ad 1

khwab mein AAG ka sharara fire sparks dekhna ki tabeer

khwab mein AAG ka sharara fire sparks dekhna ki tabeer
dreaming of fire sparks
خواب میں آگ کا شرارہ فائر سپارکس دیکھنا کی تعبیر
 ڈریمنگ آف فائر سپارکس 
آتشین شرارهر آگ کا شراره
حضرت ابن سیرین بی نے فرمایا ہے کہ خواب میں شراره آتش بری  بات ہے جو اسے پهنچے گی اگر
آگ کے شرارے اس پر سے قیاس پڑیں تو دلیل ہے کہ مصیبت  اور سحت محنت  میں گرفتار ہوگا ۔
حضرت کرمانی نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ شہر یا کوچہ میں آگ کے شرارے گرتے  ہیں توریل ہے کہ
اس کی جنگ اور فتنہ اٹھے گا
 اور اگر آگ کے شرارے بہت بڑے بڑے دیکھے تو دلیل ہے کہ عذاب اللہ تعالی اس کو یا
اس موضع کو پہنچے گا۔ فرمان حق تعالی ہے۔
إنها ترمي بشرر كالقمر جيل صقر
گویا آگ کے شرارے پھینکتی  ہے اونچے  محل کے برابرگویا کہ وہ زرداونٹ ہے۔اگر آگ کے شرارے لوگوں میں گرتے ہیں تو بہت لڑائی ہو گی 

اور آگ میں  چلنا  گرنا بہت گالیاں دینا ہوتا ہے۔
حضرت جابرمغربی نے فرمایا ہے کہ اگر دیکھے کہ ہاتھ میں آگ کا شرارہ  ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہی کام
میں مشغول ہوگا اور اگر آگ کے ساتھ دھواں دیکھے تو کام میں خون کی دلیل ہے۔
اگر خواب میں دیکھے کہ اگ آ کے ہاتھ میں سرد ہوئی ہے تو دلیل ہے کہ بادشاہ کی خدمت میں مال حرام
حاصل کرے گا
 اور اگر دیکھے کہ اس آگ میں سے ایک تھا اور لوگوں کو دیتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے عمل سے لوگوں کو
دکھ  اور نقصان ہوگا اور لوگ اس کے دشمن ہوجائیں گے اور آگ پر کھانے کی چیز میں پکائے اور کھائے تو دلیل ہے کہ
لوگوں سے اچھی اچھی باتیں سنے گا۔
حضرت جعفر صادق نے فرمایا ہے کہ خواب میں آگ کا دیکھنا پچیس  وجہ پر ہے ۔(1)
فتن (۲) جنگ (۳) ناو(۳) خون (۵) خصومیت (۹) بری باتیں (2) کام سے منع (۸) بادشاہ کا غصه (۹)
عذاب (۱۰) نفاق (1) بے راہی ( ۱۲) علم اور حکمت (۱۳) ہدایت کا راست (۱۲) مصیبت (۱۵) ترس (۱۹) جلنا
(2) خدمت با شاه (۱۸) طاعون (۱۹) سرسام (۲۰) آبل (۲۱) کشائش کار (۲۳) فضيات (۴۳) مال حرام (۲۳
روتی (۲۵) نفع۔



dreaming of fire sparks,khwab mein AAG ka sharara fire sparks dekhna ki tabeerdreaming of fire sparks,khwab mein AAG ka sharara fire sparks dekhna ki tabeer

Post a Comment

0 Comments