khwab mein aatish dan angeethi dekhna ki tabeer
----
خواب میں آتَش دان انگیٹھی دیکھنا کی تعبیر
آتش دان ( آگ کی انگیٹھی)
حضرت ابن سیرین رح نے فرمایا ہے کہ خواب میں آتش دان عورت ہے کہ گھر کی خدمت کرتی ہے اگر آتش
دان لوہے کا ہے دليل ہے کہ وہ عورت اس کے حویشںوں میں سے ہے
اوراگرآتش دان لکڑ ی کا ہے دليل ہے کہ وہ عورت منافق ہے اگر آتشدان مٹی کا ہے تو وہ عورت متکبروں اور مشرکوں سے ہے۔
حضرت جعفر صادق نے فرمایا ہے کہ خواب میں آتش دان کا دیکھنا دووجہ پر ہے اول زن خادمه دوم
کنیر۔
0 Comments