dreaming of blister
khwab mein blister abla chala dekhna
ڈریمنگ آف بلیستیر
خواب میں بلیستیر آبلہ چھالا دیکھنا
آبله هندی چهاله
حضرت ابن سیرین رح نے فرمایا ہے کہ خواب میں یہ دیکھنا دولت کی زیادتی کی دلیل ہے اگر
خواب
میں دیکھے کہ اس کے جسم پرآبلہ ہے تو دلیل ہے کہ اس اندازے پر اس کو مال ملے گا۔
حضرت جعفر صا د ق نے کہا ہے کے خواب میں اسے دیکھنا حرام ہے ۔
اسے دیکھنا پانچ وجہ پر ہے اول زیادتی مال ۔ دوم عورت
سوم بچہ پیدا ہوگا چہارم مراد پوری ہوئی پنجم اگر آبله سفید ہے تو خوف سے امن پائے گا۔
0 Comments