Ad 1

khwab mein asmani bijli dekhna ख्वाब में असमानी बिजली देखना خواب میں بجلی دیکھنا

خواب میں بجلی دیکھنا
برق (بجلی)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بجلی کا دیکھنا بادشاہ کی خزانچی ہے۔

اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ کبھی بادشاہ کا بدی کے لئے لالچی آدمی کو لالچ کی وجہ سے وعدہ دینا ہے۔ اور اگر دیکھے کہ بجلی 
کو ہوا سے یا ابر سے پڑا ہے تو دلیل ہے کہ ایسا کام کرے گا جس میں بہت حیران ہو گا۔

اور اگر بجلی کو چمکتے ہوئے دیکھے تو دلیل ہے کہ اس سال نعمت بہت فراح  ہو گی۔ خاص کر اگر بجلی کے ساتھ نر م ہوا بھی ہو۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بجلی کا دیکھنا پانچ  وجہ پر ہے۔ اول: بادشاہ کا خرانچی۔ دوم: وعدہ بد 

سوم، عتاب۔ چہارم، رحمت۔ پنجم  راہ  راست۔
newfatimablog.com

khwab mein asmani bijli dekhna

,khwab mein lightning dekhna,dreaming of lightning,خواب میں بجلی دیکھنا,khwab mein asmani bijli dekhna,
 
khwab mein lightning dekhna,dreaming of lightning,خواب میں بجلی دیکھنا,khwab mein asmani bijli dekhna,

khwab mein lightning dekhna,dreaming of lightning,خواب میں بجلی دیکھنا,khwab mein asmani bijli dekhna,


Post a Comment

0 Comments