Ad 1

khwab mein pari fairy dekhna

khwab mein pari fairy dekhna
khwab mein pari dekhna
dreaming of fairy
خواب میں پری فیری دیکھنا 
 خواب میں پری دیکھنا 
 ڈریمنگ آف فیری 
khwab mein pari dekhna,khwab mein pari fairy dekhna,dreaming of fairy,

پر ی
ال تعبیر میں اختلاف ہے، بعض اس کو دشمن کہتے ہیں اور بعض کہتے ہیں کہ جنت اور فکروں میں کارروائی ہے۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ واصحابہ وسلم نے فرمایا ہے کہ خواب میں
پری کا دیدار دولت اور بزرگی ہے اور اس کے ہاتھ میں ہاتھ دینا اور اس سے باتیں کرنا خوشی کی دلیل ہے۔
حضرت محمد بن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ پری کا خواب میں دیکھتا کہ خونگو اور خوش اور خوبرو ہے۔ دلیل ہے کہ
عزت اور دولت پائے گا اور اگر پری کو بد صورت اور غمگین دیکھے تو غم و اندوہ کی دلیل ہے اور اگر خوش پری کو مردہ دیکھے تو اس کا کام
شوریدہ ہو گا اور اگر پری کے ساتھ جنگ کرے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس کا کام آشفتہ ہو گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ بعض پریاں مسلمان ہیں۔ خواب میں ان کا دیکھنا دوست اور بخت و
دولت کا دیدار ہے اور وہ جو کافر ہیں ان کا خواب میں دیکھنا دشمن اور بد بختی اور غم کا دیدار ہے۔
حضرت دانیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ پریوں کے درمیان ہے تو دلیل ہے کہ سفر کو جائے گا اور وہ
سفر مبارک ہوگا۔
اور اگر دیکھے کہ پری نے اس کی گردن پڑی ہے اور لے گئی ہے تو عورت اور مرتبہ اور بزرگی کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ پری
نے اس کو گردن کے بل گرایا ہے تو اس کی دلیل ہے کہ مرتبہ اور بزرگی سے گر جائے گا۔
newfatimablog.com

---
khwab mein pari dekhna,khwab mein pari fairy dekhna,dreaming of fairy,
 

اور اگر دیکھے کہ پری نے اس کی گردن پکڑی ہے اور لے گئی ہے تو عزت اور مرتبہ اور بزرگی کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ پری
نے اس کو گردن کے بل گرا ہے تو اس کی دلیل ہے کہ مرتبہ اور پوری سے گر جائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ پریاں مہربانی سے باتیں کرتی ہیں تو اس سے یہ دلیل ہے کہ اس کا کام نیک ہو گا۔
اور اگر پری کو اچھے اور عمده لباس میں دیکھے تو حال نیک ہو گا اور اگر برے لباس میں رکھے تو یہ حال ہو گا اور اگر دیکھے کہ پری نے
اس کو سونے یا چاندی وغیرہ کی چیز دی ہے تو دلیل ہے کہ دولت اور اقبال زیاد ہو گا
۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر پری کو پیار یا مردہ دیکھے تو بد حالی کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ پریوں
کے بادشاہ نے اس پر مہربانی کی ہے تو دلیل ہے کہ دولت پائے گا اور مقرب بادشاہ ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ پری نے اس کو اپنا مکان بنایا
ہے گاہے ظاہر ہوتی ہے اور گاہے چھپتی ہے تو دلیل ہے کہ عورت اس کے ساتھ خیانت اور فکر کرے گی اور اگر دیکھے کہ پریوں کے
گھر میں کیا ہے اور ان کو پانا ہے تو دلیل ہے کہ سفر کرے گا اور کئی شہر رکھے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ پری کا دیکھنا پانچ و جہ پر ہے۔ اول: عزیز دوست۔ دوم: بحت و دولت۔ سوم:
مراد کا پورا ہوتا۔ چہارم: بزرگی  و حشمت۔ پنجم، جھوٹی خبر اور بے ہودہ کام۔

Post a Comment

0 Comments