khwab mein badrok vegetable khana ki tabeer
خواب میں بادروک ویجی ٹیبل كھانا کی تعبیر
باد روک ایک سبزی
حضرت ابن سیر ین رح نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ بادروک کھاتا ہے تو دلیل ہے کہ
اس کا کام پورا ہو گا اور مراد بر آئے گی کیونکہ آنحضرتﷺ نے فرمایا ہے۔
کیا ہی پاکیزہ ہے اور تمہاری خوشبو کیا ہی اچھی ہے۔
حضرت جعفر رح نے فرمایا باد روک کا خواب میں دیکھنا تین وجہ پر ہے ۔اول حاجت روائ
دوم مراد پانا۔سوم غائب کی زیارت کرنا۔

0 Comments