Ad 1

khwab mein hawa air ki tabeer

dreaming of air
khwab mein air dekhna
khwab mein hawa air  ki tabeer
ڈریمنگ آف ایئر 
 خواب میں ایئر دیکھنا 
باد ۔ هوا
حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ ہوا سخت چلتی ہے تو دلیل ہے کہ ملک
والوں کو خوف اور ڈر ہوگا۔ 
اور اگر ہوا کو اس قدر دیکھے کہ درختوں کو اکھیڑ تی ہے اور خراب کرتی ہے تو دلیل ہے کہ اس ملک والوں کو مرض طاعون اور سرحہ سے بلا  اور مصیبت پڑے گی۔

حضرت کرمانی نے فرمایا ہے کہ خواب میں گرم ہوا سرد بیماروں کی دلیل ہے کہ اور معتدل اور سرد ہوا۔

خواب میں دیکھنا اس ملک میں شوریدہ بیماریوں کے آنے پر دلیل ہے اورمعتد ہوا اس ملک کی صحت اور تندرستی اور نیکی
کسب پر دلیل ہے۔

اوراگر ریکھے کہ اس کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پر لے جاتی ہے تو دلیل ہے کہ دور کا سفر کرے گا ۔ 

اور اس سفر میں ہوا کے لیے  جانے  کے  مطابق مرتبہ اور بزرگی پاءے گا۔ اگر دیکھے کے ہوا گرد اور تاریکی کے ساتھ ہے تو 
اس قوم پرترس  اور خوف آنے کا اندیشہ ہے۔

حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے کہ اگرکوئی دیکھے کہ اس کو سحت ہوا آسمان کی طرف لےگئی ہے تو دلیل ہے کہ اس کی موت قریب ہے اور اگر دیکھے کہ اس کو ہوا آ سمان سے زمین پرلائی ہے تو دلیل ہے کہ بیمار ہوگا اور آخر کار شفا اور سخت پائے گا۔
حضرت جعفر صادق نے فرمایا ہے کہ ہوا خواب میں دیکھنانو وجہ سے ہے اول بشارت۔ دوم حکومت۔ سوم مال و دولت۔ چہارم موت پنجم عذاب ششم مارنا ہفتم بیماری ہشتم شفاء نہم راحت۔

 خواب میں ہوا ایئر کی تعبیر 
khwab mein hawa air  ki tabeer,dreaming of air,khwab mein air dekhna,

Post a Comment

0 Comments