Ad 1

khwab mein bait al mamoor dekhna ki tabeer

khwab mein bait al mamoor dekhna ki tabeer
خواب میں بیت المعمور دیکھنا کی تعبیر
بیت المعمور
بیت المعمور خانہ کعبہ کے اوپر چوتھے آسمان پر ایک مکان ہے اور وہاں فرشتے ہوتے ہیں۔
حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ بیت المعمور میں گیا ہے
 تو دلیل
ہے کہ لوگوں کے درمیان علم اور امانت کے ساتھ ظاہر ہوگا اور بیت اللہ شریف کا رخ کرے گا اور دشمنوں سے محفوظ رہے
اوراگر بیت امورکو زمین پر دیکھے تو دلیل ہے کہ عالم اور عادل بادشاہ کا مصاحب ہوگا اور اگر دیکھے کہ بیت
محور میں گھر بنایا ہے یا اس میں سویا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی موت قریب آ گیا ہے۔
اور اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ بیت المعمور کے اردگر طواف کرتا ہے تو بھی یہی تاویل ہے کہ وہ دنیا سے
رحلت کرے گا 
اور اگر کسی نے بیت المعمور کو عہد کی طرح دیکھا اور اس میں نماز پڑھی۔ تو دلیل ہے کہ اس کی تمام
مرادیں پوری ہوں گی۔


khwab mein bait al mamoor dekhna ki tabeer
 

Post a Comment

0 Comments