Ad 1

khwab mein bakri ka bacha dekhna

خوخواب میں بکری کا بچہ دیکھنا
khwab mein bakri ka bacha dekhna
خواب میں بکری کا بچہ دیکھنا
بره (بکری کا بچہ)
برہ۔ بکری کا بچہ لیلا  ۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بکری کا بچہ دیکھنا خواه نر ہو خواه ماده
ہو اس کی تاویل فرزند ہے۔
اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے بکری کا بچہ کھڑا ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے پاس فرزند آئے گا اور اسی
پر ہو گا۔ میں باپ کی طرح ہو گا اور اگر دیکھے کہ بکری کے بچے کو مارا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا فرزند مرے گا اور اگر دیکھے کہ بکری کے
بچے کا گوشت کھایا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس کو فرزند کی طرف سے غم و اندوہ پہنچے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ بکری کا بچہ خواب میں دیکھنا خیر اور منفعت ہے اور اس کی بڑ ھائ  اور
چھوٹائی کے مطابق نیکی اور مال حلال بھی ہے اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بکری کا بچہ ہے تو اسی قدر مال اور غنیمت پہنچنے کی دلیل ہے

اور اگر دیکھے کہ بکری کا بچہ مارا اور اس کو کھایا ہے لیکن گوشت کے لئے ذبح نہیں کیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو فرزند کی طرف سے
مصیبت پہنچے گی۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ بکری کے بچے کا خواب میں 
دیکھنا چار وجہ  پر ہے۔
اول فرزند دوم مال حلال سوم معیشت چہارم غم و اندوہ  
newfatimablog.com

dreaming of kid
khwab mein bakri ka bacha dekhna 


 خواب میں بکری کا بچہ دیکھنا,khwab mein bakri ka bacha dekhna,dreaming of kid,

Post a Comment

0 Comments