Ad 1

khwab mein nanga barhana hona ki tabeer

خواب میں ننگا برہنا ہونا کی تعبیر

برہنگی (ننگا ہونا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص اپنے آپ کو ننگا دیکھے اور طالب دنیا ہے تو غم و اندوہ پر
دلیل ہے اور اگر دیکھے تے بند باندھا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ اطاعت اور عبادت میں کوشش کرے گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں برہنگی محنت اور رسوائی کی دلیل ہے اور اگر خواب میں عورت
کو کپڑے پہنے ہوئے دیکھے تو ایک مرد کے لئے نیک ہے اور بد کار کے لئے بد ہے۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں برہنہ ہونا صالح  مرد کے لئے حیر اور نیکی ہے اور مقصد کے لئے ہدی
اور رسوائی اور بے حرمتی ہے۔
newfatimablog.com


khwab mein nanga barhana hona ki tabeer


-----
khwab mein nanga barhana hona ki tabeer,dreaming of naked body,خواب میں ننگا برہنا ہونا کی تعبیر,
 

Post a Comment

0 Comments