Ad 1

khwab mein bistar dekhna

dreaming of bed
khwab mein bistar dekhna
ڈریمنگ آف بیڈ 
 خواب میں بستر دیکھنا 
@NEWFATIMABLOG.COM,
اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس کے بسترپر  چوہے نے سوراخ کر دیا ہے دلیل ہے کہ اس کی عورت کا کسی  کے
ساتھ نالائے معاملہ پڑے گا اور وہ حرابی پر راضی ہو جائے گی ۔
اور اگر اس کا بستر ہوا میں معلق ہے تو دلیل ہے کہ اس کا بستر بلند جگہ بچھایا جائے گا اور اس کا بول بالا ہوگا۔
اور دیکھے کہ اس کا بستر ہواسے زمین پر گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عورت بیمار ہوگی اور آخر کار شفاء پائے گی ۔
حضرت دانیال علیہ اسلام نے فرمایا ہے کہ اگر اپنا بستر  دیکھے تودلیل ہے کہ دیندار اور پارسا عورت کرے گا۔
---
اور اگر اپنا خواب میں سرخ دیکھے تو اس امر کی دلیل ہے کہ اس عورت بد خو اور ناموافق ہوگیا۔
اور اگر دیکھے کہ اس کا بستر پرانا تھا اور نیا ہو گیا تو دلیل ہے کہ اس کی عورت کا بدخلق نیک خلق ہوجائے گا اور
اگر دیکھے کہ نیاپرانا ہو گیا ہے تو ان سے دلیل ہے کہ اس کی عورت ایک نیک حلق سے بد خلق ہو جائے گی۔
اور اگر دیکھے کہ اس کا بستر سبر سے سرخ ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عورت اسلام سے فساد کی طرف مائل
ہوگی اور بیمار ہوگی چنانچہ  موت کا خوف ہوگا۔
اور اگر دیکھے کہ اس کا بستر بچھا کر سر حانہ  رکھا ہوا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ وہ عورت کرے گا یا خادم اور
کنیزیں خریدے گا۔
 اور اگر اپنے بستر پرسر ہانے لگے ہوئے دیکھے  تو خادموں پر دلیل ہے۔ فرمان حق تعالی ہے۔
ونمارق مصفوفا  (اور قالین قطار در قطار لگائے ہوئے)
اوراگر نامعلوم جگہ پر بستر دیکھے تو دلیل ہے کہ زمین خریدے گا اورہل  چلائے گا۔ اور اب تعبیر بیان کرتے ہیں
کہ وراثت پائے گا۔
اور اگر دیکھے کہ بستر پر سویا ہوا ہے تودلیل ہے کہ راحت اور سہولت پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ ہوا  پر ستر بچھا کر
سویا ہوا ہے تو دلیل ہے کہ عورت کی وجہ سے مرتبہ اور بزرگی پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس کا بستر پھٹا ہوا ہے تو دلیل ہے
کہ اس کی عورت نابکار ہوگی اہل تعبیر بیان کرتے ہیں کہ اس کی عورت مرے گی۔
اور اگر دیکھے کہ بستر کو آگ لگ گئی ہے اور وہ جل گیا ہے تو اس سے کی دلیل ہے کہ عورت کو طلاق دے گا یا
مرے گی ۔ حضرت جعفر صادق نے فرمایا ہے کہ خواب میں بستر کو دیکھنا چار وجہ پر ہے۔ اول عورت۔حا دم کنیز
لونڈی ۔سوم ولایت۔ چہارم معیشت اور منفعت اور تن آسانی۔



 

Post a Comment

0 Comments