Ad 1

khwab mein kapra farosh dekhna ki tabeer

               خواب میں کپڑا فروش دیکھنا کی تعبیر
بزار  (پارچه فروش)
خواب میں پارچه فروشی کا دیکھنا بڑے خطرناک مرد کا ریکھنا  ہے کیوں  کہ کپڑے کی قیمت درہم و د ینار ہے کہ کوئی  اور چیز  حرید لیں تو اس  چیز پر نیکی اور بدی کی  دليل ہے ۔ 
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ بزاری کرتا ہے اور کپڑے کی قیمت روپے
 نہیں لیتا ہے تو دلیل ہے کہ اس کو غم اور نقصان پہنچے گا اور اگر دیکھے کہ سل مان کے عوض سامان لیتا تو تو دلیل ہے کہ مراد حاصل
ہوگی۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں  بزاز کو دیکھنا دنیا کی رینت ہے۔
newfatmablog.com

  khwab mein kapra farosh dekhna ki tabeer

Post a Comment

0 Comments