khwab mein carpet dekhna

khwab mein kaleen dekhna
khwab mein Qaleen dekhna
khwab mein carpet dekhna
خواب میں قالین دیکھنا 
 خواب میں کارپٹ دیکھنا 

زیلو (قالین)
زیلو ایک قسم کا قالین ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالٰی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بچھا ہوا قالین دیکھنا درازی عمر اور کام کے پورا ہونے پر دلیل ہے۔ اور جس قدر قالین دراز ہو گا، بہتر ہو گا۔ اور اگر قالین لپیٹا ہوا ہے تو عمر کے نقصان پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ چھوٹے قالین پر بیٹھا ہے اور وہ اس کے نیچے فراخ ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ عیش اور روزی فراخ ہو گی۔ اور اگر قالین اپنے ہاتھ سے لپیٹ کر گھر کے گوشے میں رکھ لیا ہے۔ دلیل ہے کہ اپنی عزت اور دولت کو تباہ کرے گا۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے قالین پشت (پیٹھ) پر رکھا ہے۔ دلیل ہے کہ لوگوں کی امانت اس کے ذمے ہوگی۔
اور اگر دیکھے کہ قالین لپیٹ کر کسی کو دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عمر ختم ہو گئی ہے۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاس سبز اور پاکیزہ قالین ہے۔ دلیل ہے کہ اس پر نعمت
فراخ ہو گی۔
اور اگر دیکھنے کہ پرانا اور پھٹا ہوا قالین ہے۔ دلیل ہے کہ اس پر عیش کی تنگی ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ نامعلوم قالین ڈالا ہوا ہے
دلیل ہے کہ جو کچھ اس کے پاس ہے جاتا رہے گا۔
ہوگی۔
اور اگر دیکھے کہ اس کو نیا قالبین ملا ہے اور اس نے گھر میں بچھایا ہے۔ دلیل ہے کہ دولت اور اقبال پائے گا اور اس کی عمر دراز
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں قالین دیکھنا چھ وجہ پر ہے۔ (۱) کام کا بننا (۳) درازی عمر (۳) فراخ روزی (۴) عزت و دولت (۵) عیش کی دشواری (۶) گناہ۔
newfatimablog.com
dreaming of carpets, khwab mein kaleen dekhna,dreaming of carpets,


dreaming of carpets, khwab mein kaleen dekhna,dreaming of carpets,







 

Post a Comment

0 Comments