Ad 1

khwab mein dhoni dyna ki tabeer

خواب میں دھونی دینا کی تعبیر
بخور کردن (کچھ سلگانا)
بخور کردن دهاونی دینا ۔ حضرت ابن سیرین بی نے فرمایا ہے کہ خواب می بخور کرنا۔

 کسی بزرگ آدمی سے مال ملنا ہے اور اگر دیکھے کہ خوشبو دار چیزوں کو سلگا رہا ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر وہ شخص کسی مرد سے مال حاصل کرے گا۔ 
NEWFATIMABLOG.COM@
حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے کہ جس جحور کی خوشبو  تر ہے دیکھنے والے کے لیے بہت زیادہ خیر منفعت ہے۔

 اور اگر بخور خوشبودار ہے تو صاحب خواب کے لیے اس کی تاویل خلاف ہے۔

حضرت جعفر صادق نے فرمایا ہے کہ خواب میں بخور کرنے کی تاویل تین وجہ پر ہے۔ اول بہت سامال ۔ دوم عیش خوش۔ سوم نیک نام ۔


khwab mein dhoni dyna ki tabeer

,خواب میں دھونی دینا کی تعبیر,khwab mein dhoni dyna ki tabeer
 

Post a Comment

0 Comments