Ad 1

khwab mein chaddar dekhna ki tabeer

خواب میں چادر دیکھنا کی تعبیر
خواب میں چادر دیکھنا کی تعبیر
برد چادر
حضرت ابن سیرين نے فرمایا سب کپڑوں سے اچھی چادر ہے ۔
 اگر کوئ شخص خواب میں دیکھے کہ چادر  سوتی ہے اور سبر و سفید ہے یا نیا کپڑا پہنا  ہوا ہے ۔
تو دلیل ہے کہ جامے کی عمدگی کے مطابق  اتنی نعمت پائے گا اور اگر دیکھے کہ جامہ تنگ  ہے۔سیاہ اور نیلا ہے تو اس کی تاویل پہلے کے خلاف ہے۔
چادر 
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ چادر خواب میں دیکھنا عورت کا ستر پیش ہے اور اگر کوئی دیکھے کہ 
عورتوں کی طرح  چادر  پہنے ہوئے ہے تو دلیل ہے کہ اس کام میں خیر و شر ہے، لیکن اس کام کو اس سے برا جائیں گے اور 

اگر کوئی دیکھےکے چادر  پھٹ گئی ہے یا جل گئی ہے تو دلیل ہے کہ اس وقت اس کی پردہ دری کی جائے گی۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ چادر شب  خواب میں دینا عورت ہے۔ اگر کوئی دیکھے کہ اس کے پاس چادر شب ہے یا اس کو کسی نے دی ہے تو دلیل ہے کہ نءی عورت کرے گا۔
اور اگر کوئی دیکھے کہ کی چادر خریدی ہے تو دلیل ہے کہ کنیز خریدے گا اور اس کو فرزند پیدا ہو گا اور اگر یہ خواب عورت دیکھی تو دلیل ہے کہ وہ شوہر کرے گی ۔
اور اگر عورت دیکھے کہ اس کی چا د ر شپ مل گئی ہے تو دلیل ہے کہ اس کا شو ہر مرے گا یا اس کو طلاق د ے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمتہ الله علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چادر  دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ اول، قدر و جاہ  د و م : مرد کو عورت اور عورت کو مرد کا حصول۔ سوم گھر کی حکومت اور سردار کی۔
newfatimablog.com


khwab mein chaddar dekhna ki tabeer
khwab mein chaddar dekhna ki tabeer
khwab mein chaddar dekhna ibn e siren

 
خواب میں چادر دیکھنا کی تعبیر,خواب میں چادر دیکھنا کی تعبیرkhwab mein chaddar dekhna ki tabeer,khwab mein chaddar dekhna ki tabeer,

خواب میں چادر دیکھنا کی تعبیر,khwab mein chaddar dekhna ki tabeer,

Post a Comment

0 Comments