ڈریمنگ آف شاپ کیپر
خواب میں دوکانداری کرنا شاپ کیپر کو دیکھنا کی تعبیر خواب میں دوکانداری کرنا
(بقالی کردن دکانداری)
حضرت ابن سیر ین رح نے فرمایا ہے کہ خواب میں دکان کرنی کاموں میں کوشش اور معیشت کے لیے
چیزوں کا حاصل کرتا ہے۔
اور اگر دیکھے کہ دکان کرتا ہے تو دلیل ہے کہ دنیا کے کاروبار اور کسب میں مشغول ہوگا اور جو
رکھتا ہے اس کے مطابق فائدہ ہے ۔
اول كسب کرنا ۔دوم فائدہ پانا۔ سوم غم واندوہ ہے۔ اگر دیکھے کہ سامان کور و پیے پیسے کی عوض فروخت کرتا ہے۔
dreaming of shopkeeper
khwab mein dukandari karna shopkeeper ko dekhna ki tabeer
khwab mein dukandari karna
0 Comments