Ad 1

khwab mein baghal dekhna | khwab mein underarms ko dekhna

khwab mein bagal underarms ko dekhna
dreaming of underarms
خواب میں بغل انڈر آرمز کو دیکھنا 
 ڈریمنگ آف انڈر آرمز 
بغل ۔ کچه
حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ خواب میں بغل کا دیکھنا ملامت اور بدی ہے جو اس کو پہنچ گیا اور بغل کے بالوں کوخواب میں دیکھنامراد کے پائے اور دشمن پر غالب ہونے کی دلیل ہے۔

حضرت ابراہیم کرمانی رح نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کی بغل سے بدبو آتی ہے تو اس
اسے مال حرام ملے گا۔

حضرت جابرمغربی رح نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کی بغل سے نہایت خوشبو آتی ہے تو دلیل ہے کہ مال حرام پائے گا۔

اور اگر دیکھے کہ بغل کے نیچے ہاتھوں کو رکھتا ہے تو دلیل ہے کہ دشمن کومغلوب 
کرے گا اور مال حاصل کرے گا۔

فرمان حق تعالی ہے۔ واضمو يدك إلى جناحک تخرج بيضااپنا ہاتھ پہلو کے ساتھ ملا سفید نکلے گا)۔

اور بعض اہل تعبیر بیان کرتے ہیں کہ مروت اور جوان مردی کے اٹھانے کی دلیل ہے۔ اور 

اگر کوئی دیکھے کہ اس کی بغل میں کوئی نقصان نہیں ہے تو دلیل نامرادی اور دشمن کے طلب کیا ہے۔

 اور اگر دیکھے کہ اس کی بغل سے بدبو آتی ہے کہ اس کو مشکل سے مال ملے گا۔


اوراگردیکھے کہ بغل کے نیچے پسینہ جاری ہے تو دلیل ہے کہ اس پسینہ کے اندازے پرمال کو نقصان ہوگا۔



 

Post a Comment

0 Comments