Ad 1

khwab mein pad marna Fart ki tabeer

khwab mein pad marna Fart ki tabeer
khwab mein padna
dreaming of fart
khwab mein pad marna
خواب میں  فارٹ کی تعبیر
 خو ڈریمنگ آف فارٹ 
 خواب میں پادنا  
بادرها کردند پادنا
حضرت ابن سیرین ہیلی نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس نے لوگوں کے مجمع کے
درمیان ہوا چھوڑی ہے اور لوگوں نے آواز سنی ہے تو دلیل ہے کہ کوئی بری بات کہے گا کہ لوگ اس پرافسوس کریں گے
اور اس وجہ پر لوگوں میں رسوا ہوگا۔
اور اگر دیکھے کہ زم ہوا چھوڑی ہے کہ لوگوں نے آواز نہیں سنی ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے اور اگر
ہی خواب ہندو دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کو خوشی حاصل ہوگی۔
حضرت ابراہیم کرمانی رح  نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے بھسوکی ماری ہے اور اس کی بلند
آواز ہے اور وہ نا حوش  ہے تو دلیل ہے کے ایسا کام کرے گا کے لوگ اس کو ملامت کریں گے اور برا بھلا کہیں گے اور اگر 
دیکھے کہ آواز تو ہے لیکن بد بونہیں ہے تو دلیل ہے کہ وہ بے فائدہ کام کرے گا لیکن اس میں اس کی بھلائی ہوں ۔ اور
اگر دیکھے کہ ارادے کے ساتھ ہوا نکالی ہے اور لوگ اس پر بنتے ہیں اور وہ شرمندہ ہوا ہے تو دلیل ہے کہ بے کار کام سے
اس کی معیشت بنائی جائے گی۔
حضرت جعفر صادق نے فرمایا ہے کہ خواب میں بھوکی مارنی چار وجہ پر ہے۔ اول بری بات۔ دوم طعن
تشنیع سوم ملامت کا کام ۔ چہارم رسوائی۔
اور اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے ہواکو پیٹ سے ارادے کے ساتھ چھوڑا ہے تو دلیل ہے کہ شخص ہے
دین اور بد مذہب ہے۔



khwab mein pad marna Fart ki tabeer,dreaming of fart,khwab mein padna,khwab mein pad marna,
 

Post a Comment

0 Comments