Ad 1

khwab mein bojh uthana carrying weight ki tabeer

khwab mein bojh uthana
khwab mein bojh uthana ibn e siren
dreaming of carrying weight
khwab mein bojh uthana carrying weight ki tabeer
 خواب میں بوجھ اٹھانا 
 ڈریمنگ آف کیرنگ ویٹ 
 خواب میں بوجھ اٹھانا کیرنگ ویٹ کی تعبیر
(بار کشیدن ( بوجه اٹهانا
حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کے سر پر  بوجھ ہے تو دلیل ہے کہ اس کے مطابق اس کو فائدہ ہوگا ۔

اور اگر دیکھے کہ پشت پر بھاری بوجھ ہے تو دلیل ہے کہ اس کے گناہ اور معاصی بہت ہیں فرمان حق تعالی ہے۔ 
اپنے گناہوں کا بوجھ پورے طور پر قیامت کے دن اٹھائیں گے ۔
 
 حضرت كارمانی رح نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ بہت سے بوجھ رکھتا ہے اور جانتا ہے ان کا ہے تو دلیل ہے کہ بوجھ کی جنس کے موافق اس کو فائدہ یا نقصان یا برائی پہنچے گی 

اور اگر دیکھے کہ وہ بوجھ کا خود ما لک نہیں ہے تو
بھی اس کی نیکی اور برائی صاحب خواب کی طرف رجوع کرے گی۔



khwab mein bojh uthana carrying weight ki tabeer,dreaming of carrying weight,khwab mein bojh uthana,


 

Post a Comment

0 Comments