Ad 1

khwab mein palaan palki dekhna ki tabeer

khwab mein palki dekhna
khwab mein palaan palki dekhna ki tabeer
خواب میں پالکی دیکھنا
 خواب میں پالان پالکی دیکھنا کی تعبیر 
پالان
حضرت ابن سیرین ہالی نے فرمایا ہے کہ خواب میں پالا ن کو دیکھنا عورت ہے۔ اگر کوئی شخص خواب میں
دیکھے کہ اس کے پاس پالان ہے یا کسی سے خریدا ہے تو دلیل ہے کہ عورت کرے گا یا کنیز خریدے گا اور اگر دیکھے کہ
پالان اس کی پشت پر ہے تو دلیل ہے کہ عورت کا فرمانبردا ہوگا اور وہ اس پر غالب ہوگی اور اگر دیکھے کہ پالان اس سے
ضاءع ہوا تو دلیل ہے کے عورت اس سے جدا ہو گی ۔ 
حضرت جابر مغربی رح  نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ  پا لان پاکیزہ اور نیارکھتا ہے تو
اس امر کی دلیل ہے کہ اس کو خوبصورت اور نیک سیرت عورت ملے گی اور اس سے خیر اور منفعت پائے گا اور اگر دیکھے
کہ پالان سخت اور میلا ہے تو اس امر کی دلیل ہے کہ وہ لڑکی اور جھگڑا اور ناموافق عورت کرے گا اور اس سے نقصان اور
تکلیف پائے گا۔


khwab mein palaan palki dekhna ki tabeer,khwab mein palki dekhna,

 

Post a Comment

0 Comments