khwab mein unchai per jana ki tabeer
khwab mein chaat per jana
dreaming of going upstairs
khwab mein mountain per jana
خواب میں اونچائی پر جانا کی تعبیر
خواب میں چھت پر جانا
خواب میں ماؤنٹین پر جانا
بالا رفتن د اوپر جانا
حضرت ا بن سیر ين نے فرمایاہے کہ ا گر شخص دیکھے کہ پہاڑ کی چوٹی پر بیٹھا ہے بالا خانہ پہ بیٹھا یا
ماننداس کی کسی چیز پر بیٹھا ہے تودلیل ہے کہ جس چیز کی تلاش میں ہے پائے گا اور اس کی مراد پوری ہوگی۔
اور اگر اوپر مشکل سے گیاہے اس چیز کی تلاش میں اس کورنج اورمشکل سے پائے گا
اور اگر دیکھے کہ سیڑ ھی کے اوپر چڑھ گیا ہے تو دلیل ہے کہ دین میں عزت اور
مرتبہ پائے گا خاص کر اگر سیڑ ھی مٹی کی ہے اور اگر دیکھے کہ سیڑ ھی چونے اور پھتر کی ہے تو دلیل ہے کہ اس کے دین میں
خلل واقع ہوگا ۔

0 Comments