Ad 1

khwab mein paneer dekhna ki tabeer

khwab mein cheese dekhna
dreaming of cheese
khwab mein paneer dekhna ki tabeer
خواب میں چیز دیکھنا 
 ڈریمنگ آف چیز
خواب میں پنیر دیکھنا کی تعبیر 
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ پنیر خواب میں اگر خشک ہے تو تھوڑا مال ہے جو سفر سے حاصل ہو گا۔ اور
اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ گھر میں مال حاصل  ہو گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ پنیر ترمال اور نعمت ہے جو آسانی سے حاصل ہو گا اور خشک پنیر تھوڑا مال ہے جو سفر سے حاصل ہو گا۔ 
اور اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اپنے روٹی سے پنیر کھاتا  ہے تو دلیل ہے کہ اس کو سفر میں تھوڑا مال تکلیف 
اور اند وہ سے حاصل ہو گا۔
اور بعض اہل تعیر نے بیان کیا ہے کہ اس کو علت پہنچے گی۔ جس سے بہت جلد نجات پائے گا۔



 


Post a Comment

0 Comments