Ad 1

khwab mein paon mein phanda dekhna ki tabeer

khwab mein paon mein phanda dekhna ki tabeer
dreaming of rope in feet
خواب میں پاؤں میں پھندا دیکھنا کی تعبیر
ڈریمنگ آف روپ ان فیٹ
بن نهادنر يهندا رکھنا
حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ اگرکوئی شخص اپنا پاؤں میں پھندا دیکھ تو خوف اور دہشت کی دلیل
ہے۔ اور گر دیکھے کہ اس کے پاؤں میں دو پھندے ہیں اور مسجد میں ہے تو دلیل ہے کہ و شخص دین میں یا نماز میں یا
جہادمیں جس کام کو اصلاح دین میں کرتا ہے ثابت قدم رہے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی بی نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں کوئی شخص دیکھے کہ پھندا اس کے پاؤں میں لگا ہوا
ہے اور اس کا سفرکا ارادہ ہے تو دلیل ہے کہ اس سفر میں مقیم ہو گا اور د یر تک ر ہے اور جس قدر  بندکو پاؤں میں قوي تر
 اور مستحکم ریکھے گا۔ اسی قدر سفر  میں  زیاده  رہے گا ۔تنگ  بند کی نسبت نرم  بند کار دیکھنا بہتر تانبے کا بند ہے تو
بھی یہی دلیل ہے اور اگر لوہے کا بند ہے تو بھی گزشتہ تاویل ہے۔
اور اگر دیکھے کہ بندرسی کا ہے تو اس کی اقامت دین کے لیے ہوگی اور اگر بندلکڑی جیسا ہے تو دلیل ہے کہ
اس کی اقامت فسادین کے لیے ہوگی۔
حضرت جابر مغربی پ نے فرمایا ہے کہ اگر بيمار  دیکھے کہ اس کے پاؤں میں بند ہے تو دلیل ہے کہ اس زحمت
سے خلاصی پائے گا اور اگر بادشاہ دیکھے کہ اس کے پاؤں میں بند ہے تو دلیل ہے کہ اس کی بادشاہی پاءدار رہے گی۔
---
حضرت جعفر صادق نے فرمایا ہے کہ پائے بند کا خواب میں دیکھنا تین وجہ پر ہے۔ اول دین میں
 ثابت
قدمی۔ دوم نکاح کرنا۔ سوم سفر سے واپس آنا۔
حاصل یہ ہے کہ جوشخص ایسا خواب دیکھے اگر نیک ہے تو نیکی میں اور اگر بد ہے تو بدی میں پائدار رہے گا۔
dreaming of rope in feet,khwab mein paon mein phanda dekhna ki tabeer,
 

Post a Comment

0 Comments