khwab mein paband karna
rok kar rakhna
confine someone in dream
خواب میں پابند کرنا روک کر رکھنا
پابندانی کردن رپابندی کرنا
حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خاص خواب میں دیکھے اس کو پابند کیا ہے تو دلیل ہے کہ
اس کے کام میں پائیداری ہو گی اور اس سے جدا نہ ہوگا ۔
حضرت جعفر صادق نے فرمایا ہے کہ خواب میں پابند کرنا مند ر جہ ذیل وجہ پرہے۔
اول جس شخص کو پابند کیا ہے اس کا مقیم ہونا دوم اس پر عنایت کرنا۔ سوم اس غیر منفعت پڑے گی۔ اور اگر
دیکھے کہ قیدیوں میں سے کوئی باہر آیا ہے یعنی اس نے قید سے رہائی پائی ہے تو اس کی تاویلیں اس کے خلاف ہے۔

0 Comments