khwab mein par dekhna ki tabeer


khwab mein par dekhna ki tabeer
dreaming of feather
khwab mein bird feather dekhna
خواب میں پر دیکھنا کی تعبیر
ڈریمنگ آف فیدر
خواب میں برڈ فیدر دیکھنا

ٞع
حضرت ابن سیر مین پی نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ پروں کے ساتھ اڑتا ہے یعنی
پرندے جیسے اس کے پر ہیں تو دلیل ہے کہ پروں کے انداز سے پراس کو بزرگی اور سرداری ملے گی اور بعض اہل تعبیر نے
فرمایا ہے ڊہ ٞع دیکھنا قوت اوع پناہ ہے 
حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے کہ اگرکوئی خواب میں دیکھے کہ پروں کے ساتھ اڑتا ہے تو رلیل ہے
کہ سفرکو جائے گا اور اس کو کام نیک ہوگا اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس پرندے کے پر ہیں تو دلیل ہے کہ اسی قدر اس کو
ہیر منفعت حاصل ہوگی ۔ اوع اگع دیکھے ڊہ اس کے ٞع ÚŻŘą گئے ہیں تو دلیل ہے ڊہ بزرگی اوع مرتبے سے گرے گا اوع مال ڊا
نقصان ہوگا۔

dreaming of feather,khwab mein par dekhna ki tabeer,khwab mein bird feather dekhna,
 

Post a Comment

0 Comments