Ad 1

khwab mein parda karna

خواب میں پردہ کرنا
dreaming of veil
khwab mein parda karna
حضرت ابن سیرین رحمته الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ جو کوئی شخص خواب میں پردہ دیکھے کہ اس کے دروازے پر لگا ہوا ہے۔
| تک ہو اور خوب موٹا ہو تو غم و اندوہ کی دلیل ہے اور ترک و نیم ہے اور آخر کار ان ہے اور اگر خواب میں دیکھے کہ سرائے کے
دروازے یا مسجد کے دروازے پر یا بازار میں پردہ پڑا ہوا ہے تو غم و اندوہ اور نہایت بڑے خطرے کی دلیل ہے۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ پردہ ضائع ہوا تو صاحب خو اب غم و
انددہ سے خوشیاں  پائے گا اور ترس و ہم  سے امن میں ہو گا۔
اور اگر پردہ دیکھے اور غیر معروف ہو تو نہایت سخت غم و اندوہ ہو گا اور اگر وہ معروف ہے تو زیادہ آسان ہوگا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ نیا پردہ دیکھنا بادشاہ کے لئے اچھا ہے اور میت کے لئے برا ہے اور پرانا
پردہ  دیکھنا کسی حال میں بھی اپنا نہیں ہے۔

newfatimablog.com



Post a Comment

0 Comments