Ad 1

khwab mein sona dekhna ki tabeer


خواب میں گولڈ دیکھنا
خواب میں سونا دیکھنا
ڈریمنگ آف گولڈ
زر(سونا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعلی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سونا دیکھنا مردوں کے لئے اندوه و غم کی دلیل ہے اور عورتوں کے لئے نیک اور پسند پارہا ہے۔
 اگر دیکھے کہ اس نے سونا پایا ہے یا کسی نے ان کو دیا ہے دلیل ہے کہ اسی قدر اس کا مال ضائع ہو گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ سونا یا چاندی پگھلا ے ہیں دلیل ہے کہ لوگوں کے طعنے میں پڑے گا۔

اور اگر دیکھے کہ سونا بیچتا  اور خریدتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو غم و اندوہ پہنچے گا اور اگر دیکھے کہ سونے کا ڈھیر اپنے گھر کو لے گیا ہے۔ 

دلیل ہے کہ مال پائے گا۔ اور اگر دیکھے کہ سونا کھایا ہے۔ دلیل ہے کہ اسی قدر مال اپنے اہل و عیال پر خرچ کرنے کا۔

حضرت جابر مغربی رحمته الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ سونے کی چیز خواب میں مردوں کے لئے بری ہے اگر کوئی سونا اور چائدی ایک جگہ پائے۔

 دلیل ہے کہ عورت اور مرتبہ پائے گا۔ اور اگر چاندی کی کان  دیکھے دلیل ہے کہ کسی مالدار شخص کی لڑکی سے نکاح کرے گا ۔
اور کہتے ہیں کہ سنار خواب میں جھوٹا آدمی ہو تا ہے اور اگر دیکھے کہ سنار کے پاس بیٹھا ہے اور اس سے لین دین کرتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا کام کسی جھوٹے شخص سے پڑے گا ۔

newfatimablog.com


khwab mein gold dekhna
khwab mein zar dekhna
khwab mein zar sona dekhna

khwab mein sona dekhna,
khwab mein gold dekhna,
khwab mein sona dekhna ki tabeer,

Post a Comment

0 Comments