Ad 1

khwab mein pata dekhna / dream of leaf in islam meaning

khwab mein leaf dekhna
khwab mein pata dekhna
dreaming of leaf
خواب میں لیف دیکھنا 
 خواب میں پتہ دیکھنا 
 ڈریمنگ آف لیف 
برگ (پتا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں درخت کے پتوں کا دیکھنا درخت کے مطابق اس کے اخلاق پر
دلیل ہے۔ خاص کر اگر موسم میں رکھے اور اگر دیکھے کہ درخت کے سبز بتوں کی مٹھی لی ہے تو دلیل ہے کہ صاحب خواب خوش خلق
اور نیک ہے۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ درخت سے تا ز ے پتے لئے ہیں تو
دلیل ہے کہ اسی قدر اس کو درہم ملیں گے۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ان درختوں کے پتوں کا دیکھنا کہ جن کا میوه شیریں ہے‘ نیک
خالق ہونے کی دلیل ہے اور ترش میوہ والے درختوں کے پتوں کو خواب میں دیکھنا برے خلق ہونے کی دلیل ہے اور ان درختوں کے
لئے ہے کہ جن کو پھل نہیں آتا ہے۔ درہم و دینار پر دلیل ہیں۔
اور ال تعبیر بیان کرتے ہیں کہ میوه دار درختوں کے پنے خواب میں دیکھنے درہم و دینار ملنے پر دلیل ہیں۔


khwab mein pata dekhna ,khwab mein leaf dekhna,dreaming of leaf,
 

Post a Comment

0 Comments