khwab mein satoo dekhna ki tabeer
khwab mein satoo khana
خواب میں ستوں دیکھنا کی تعبیر
خواب میں ستوں كھانا
پست ( ستو )
حضرت ابن سیرین رح نے فرمایا ہے کہ اگرکوئی شخص خواب میں دیکھے کہ ستو کھا تا ہے تو دلیل ہے کہ اسی
قدر غم واندہ اٹھائے گا اور اگر کسی کو دیا ہے تو غم دور ہو گے ۔
جابر مغربی نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے پاس ستو ہیں اور انہیں گھر سے باہر ڈال دی
ہے یا کسی کو بخش دیئے ہیں اور ان میں سے کھائے نہیں تو اس امر کی دلیل ہے کہ غم سے نجات اور خلاصی پائے گا۔
0 Comments