khwab mein bastan afrozi dekhna ki tabeer
خواب میں بستان افروزی دیکھنا کی تعبیر
(بستان افروزر کوکنی جٹا دهاری)
حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ خواب میں پستان افروز کا دیکھنا شادی ہے لیکن دین میں ہوگی
اور اگر دیکھے کہ اس كو بستان افروزکسی نے دی ہے تو اس سے دلیل ہے کہ اس کو خوشی ملے گی ۔
اور اگر دیکھے کہ اس نے بستان افروزکسی کو دی ہے تو اس سے دلیل ہے کہ اس کو
خوش کرے گا۔
0 Comments