Ad 1

khwab mein tasveer picture dekhna ki tabeer

khwab mein tasveer picture dekhna ki tabeer
dreaming of picture
khwab mein picture dekhnz
khwab mein picture dekhn
khwab mein picture dekhna
خواب میں تصویر پکچر دیکھنا کی تعبیر
ڈریمنگ آف پکچر
خواب میں پکچر دیکھنا

پیکر . تصوير
حضرت ابن سیرین نے فرمایا ہے کہ پیر خواب میں عورت ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے
پاس تصویر ہے تو دلیل ہے کہ عورت کرے گا اور اگر دیکھے کہ کیسی سے تصویر خریدی ہے تو دلیل ہے کہ کنیز خریدے گا اور
اگر دیکھے کہ اس کے پاس سے تصویر ضائع ہوئی ہے یا ہاتھ سے گر کر شکست ہوئی ہے تو دلیل ہے کہ عورت کو طلاق د
گا۔ یا اس کی عورت دنیا سے رحلت کرے گی اور اگر اپنی تصویر کا چہرہ دوسری صورت پر دیکھے تو دلیل ہے کہ جس عورت کو دیکھا ہے اسی کے مطابق ا حوال پھر جایں گے ۔

حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے کہ اگر اپنی پیکر کو بری صورت سے بدلا ہوادیکھے تو دلیل ہے کہ اس
کا حال متغیر ہوگا اور اگر دیکھے کہ اپنے حال اور صورت پر ہوئی ہے تو دلیل ہے کہ اپنے حال پر اور الله تعالی کی طرف
رجوع کرے گا اور اگر اپنی پیکر باشکوه د کھےتو دلیل ہے کہ سب لوگ اس سے منہ موڑیں گے اور اس ظلم کریں گے۔
حضرت جابر مغربی نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ آدمی کی تصویر حیوان کی تصویر سے بدل دی ہے تو د
دلیل ہے کہ دشمنی بدمذہب اور جھوٹا ہوگا یالله تعالی کی صفات میں ناجائز بات کہے گا اور اگر دیکھے کہ کسی کی تصور دوسری
طرح کی کہ اس کی جنس سے نہیں ہے ہوئی ہے تو دلیل ہے کہ صاحب خواب کو کوئی مشکل کام پیش آئے گا۔ اور وہ اس
میں حیران ہو گا ۔ اور خواب میں تصویر بنانے والا بیان ہے کہ جو الله تعالی پر بہتان باندھتا ہے۔



Post a Comment

0 Comments