Ad 1

khwab mein lobia khana ki tabeer

khwab mein bakla khana ki tabeer
khwab mein lobia dekhna,khwab mein lobia khana,khwab mein cowpea khana,dream of cowpeas,
خواب میں باقلا  كھانا کی تعبیر 
باقلا ایک سبزی
حضرت ابن اسیر ین نے فرمایا ہے کہ خواب میں باقلا کا دیکھنا  وقت پر ہو یا بے وقت ہو پکا ہوا کھاۓ یا کچا کھاۓ غم کی دلیل ہے ۔

اور تر و خشک میں تاویل کا حکم برابر ہے۔ اور اگر دیکھے کہ باقلا تھا کھایا نہیں ہے تو بھی غم واندوہ تھوڑا ہوگا- NEWFATIMABLOG.COM@

حضرت ابراہیم کرمانی نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ اس کو کسی  نے باقلا دیا ہے اور لیا انہیں ہے دلیل ہے کہ غمناک ہوگا۔

 اور ممکن ہے کہ وہ آ دمی جھگڑ ابھی کرے۔

اور بعض اہل تعبیر نے بیان کیا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ باقلا اس کے پاس ہے یا کسی نے اس کو دیا ہے اگر ا سے باہر ڈالا ہے۔

 اور اسی میں سے کچھ بھی نہیں کھایا ہے تو دلیل ہے کہ اس کا نقصان نہ ہو گا خاص کر جب باقلا  کو اس کے موسم میں دیکھا ہو۔


khwab mein bakla khana ki tabeer
 

Post a Comment

0 Comments