Ad 1

Khwab ki tabeer Alif sy

انوار الہی دیکھنا: جنت نصیب ہو قید سے آزاد ہو فراہی ہو. 
 انبياء کو خوش دیکھنا: دین دنیا میں عزت ہو ،زیارت پیغمبر نصیب ہو، اور غضب ناک دیکھنا اس کے برعکس ہے.
 اولیاء کو دیکھنا: نیک اعمال اور زیادتی اقبال کی دلیل ہے. 
ابدال کو دیکھنا: زیادتی ترقی ہو.
اسرافیل کو دیکھنا: صاحب جواب کے لئے بہت ہی مبارک ہے.
 
آسمان کو دیکھنا : مال ملنے کی دلیل ہے. وہ بہت بلند ہو. اگر آسمان پر چڑھ گیا ہے. تو بہت عزت پائے گا. اور بادشاہ اور حاکم بہت مہربان ہوں گے.
 ابر کا ہر جگہ برسنا: وبا  کی دلیل ہے. ایک جگہ  برسنارحمت کی دلیل ہے .ابر کا بارش کے ساتھ برسنا: قرض ادا ہونے کی دلیل ہے. قیدی کی رہائی اور بیمار کے لیے شفا کی دلیل ہے.
----
 آفتاب کو روشن دیکھنا :کی دلیل ہے. ملک عظیم
 کو پہنچے گا. زیادی رزق کی دلیل ہے ہے. اگر اس نے دیکھا کہ آفتاب اس کے گھر میں نکلا  ہے. تو اگر غیر شادی شدہ ہے تو اس کی شادی ہو گئی.
 آفتاب کو گرہن لگا دیکھنا: مرض یا کسی مصیبت کی نشانی ہے. والدین کا انتقال ہو گا .آسمان کے قریب آکر پہنچنا حصول نعمت دین و دنیا ہے.
 خود کو کو اڑتے ہوئے دیکھنا: گنا ہوں سے بری ہوں، سفر کو جائیں اور خیریت سے لوٹ کر آئے.
 اذان کہنا: اگر حج کا مہینہ ہے تو حج نصیب ہو. نیک باتوں کا چرچا ہو.
  اانڈا دیکھنا :اگر اس نے انڈا پایا اور یہ نہیں معلوم کہ کس چڑیا کا  ہے تو عورت پانے کی دلیل ہے.
 انڈا کھانا :اگر پکا کر کھایا ہے تو تو مال ملنے کی دلیل  ہے. اگرکچہ کھایا ہے. مال حرام ملنے کی دلیل ہے. 
اگر انڈے کو چھلکے کے یا سفیدی اور زردی کے ساتھ کھایا ہے تو مقتول اور مردے کا مال پائے گا .

Post a Comment

0 Comments