Ad 1

khwab mein andhera dekhna ki tabeer ibn e siren

 

khwab mein darkness dekhna
dreaming of darkness
khwab mein andhera dekhna
خواب میں ڈارکنیس دیکھنا 
 ڈریمنگ آف ڈارکنیس 
 خواب میں اندھیرا دیکھنا 
حضرت ابراہیم اشعث رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اندھیرے سے روشنی میں آیا ہے تو
دلیل ہے کہ نرمی سے امپیری میں آئے گا اور غم سے نجات پائے گا اور کام اس پر کشادہ ہوگا اور گمراہی سے دور رہے گا۔
newfatimablog.com
ظلمة (اندھیرا)
(1) خواب میں اندھیرا ہونے کی دلالت بید رائی میں گمراہی اور حیرانگی پر ہوتی ہے۔ (۲) خواب میں کسی کافر کا اندھیرے
سے روشنی کی طرف آتا اس کے مسلمان ہونے کی علامت ہے۔ اور گناہ گار کے لئے یہ گناہوں سے توبہ کرنے کی دلیل ہے۔
اور قیدی کے لئے یہ خواب دلیل خلاصی ہے۔ (۳) ظلمت کی دلالت ظلم پر بھی ہوتی ہے چنانچہ خواب میں اندھیرے میں
داخل ہونا ظالم ہونے پر دلالت کرتا ہے۔ (۴) بھی اندھیرا دین علامت قلب و بصر پر دلالت کرتا ہے۔ 
(۵) کبھی
تستر چاہنے والے کے تستر اور انفرادیت کی علامت ہوتی ہے۔ (۹) بھی خواب میں ظلمت د ینا مزاج پرسوداء کے غلے کی
بھی علامت ہوتا ہے۔ (2) سانولے اور کالے رنگ کے لوگوں کو ان کے علاوہ لوگوں پر تری دینے پر بھی دلالت کرتا
ہے۔ (۸) کبھی ظلمت و سودا کی دلالت صفرا پربھی ہوتی ہے۔
تاریکی (اندھیرا)
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تاریکی راہ دین میں گرانی ہے۔ اگر دیکھے کہ تاریکی خودی ہے
یا اس کو کسی نے دی ہے تو دلیل ہے کہ اس قدر ضلالت اور گمراہی پائے گا۔ اگر کوئی دیکھے کہ تاریکی میں تھا اور پھر وہ تاریکی روشنی سے
بدل گئی ہے تو اس سے دلیل ہے کہ وہ توبہ کرے گا اور دین کا راستہ اس پر کھلے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ پہلے وہ تاریکی میں تھا اور پھر اس پر روشنی ہو گئی ہے
اور پھر تاریکی میں کیا ہے تو دلیل ہے کہ یہ شخص منافق ہے۔ فرمان حق تعالی ہے۔ واذا اظلم عليهم قامواولو شاء الله
الذهب بسمعهم وابصارهم (اور جب اندھیرا ہوتا ہے تو وہ مر جاتے ہیں اور اگر اللہ چاہے تو ان کے سنے اور دیکھنے کی
قوت لے جاتا۔)
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تاریکی غم و اندوہ ہے اور اگر دیکھے کہ وہ سخت تاریک ہوگئی
ہے
 تو دلیل ہے کہ اہل ملک کو غم و اندوہ پہنچے گا اور ان کے کاروبار میں تباہی آئے گی۔ اور اگر دیکھے کہ ہوا روشن تھی اور اچانک اپر کی
باری آئی تو دلیل ہے کہ
دل ہے کہ اس ملک میں انہیں موت ظاہر ہوگئی۔
حضرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں تاریکی پانچ وجہ پر ہے: اول: کفر دوم: حیران و پریشان۔ سوم: کام کی
رکاوٹ۔ چہارم: بدعت۔ پنجم: گرانی اور ضلالت میں پڑتا۔
newfatimablog.com



khwab mein andhera dekhna,khwab mein darkness dekhna,dreaming of darkness
khwab mein andhera dekhna,khwab mein darkness dekhna,dreaming of darkness

Khwab mein Andhera darkness dekhna

Post a Comment

0 Comments