Ad 1

khwab mein chair dekhna

خواب میں چیئر دیکھنا 
khwab mein chair dekhna,
khwab mein kursi dekhna,
dreaming of chair,
 خواب میں کرسی دیکھنا 
 ڈریمنگ آف چیئر
کرسی
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کرسی کا دیکھنا علم ہے اور عقل کی رو سے اس طرح ضروری ہے کہ حق تعالی نے قرآن مجید میں اس طرح فرمایا ہے۔ 

وسع كرسيه السموت والأرض (اس کے علم میں آسمانوں اور زمینوں کی حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا ہے کہ کرسی  سے مراد علم ہے۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعلی علیہ نے فرمایا ہے کہ کرسی حق  تعالی کی قدرت اور احاطہ ہے اور بعض الى تعبیر نے بیان کیا ہے کہ کرسی کی تاویل یہ ہے کہ کامل اور عاقل ہو گا۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ کرسی کی تاویل امام صحیح ہے یا زاہد  پرہیزگار با کمال ہے ، بادشاه عادل پورا دانا ہے۔
 جیسا کہ احادیث میں مذکور ہے۔ دلیل ہے کہ اہل دین اور عالموں کے لئے ایک ہے اور اب خواب عادل سلطان سے خیر
اور نیکی ریکھے گا اور اسی کا مال زیادہ ہو گا۔
حسرت جعفر صادق رحمتہ اللہ علیہ ہے کہ خواب میں بکری کا دیکھنا چھ وجہ پر ہے۔ (0) عمل (۲) انصاف (۳) عزت و
شرف (۴) مرتبه (۵) ولایت (۷) قدر و جاہ مرتبہ ۔
اگر کوئی دیکھیے کہ آسمان پر کرسی پر بیٹھا ہے دلیل ہے کہ اس کا کام بالا ہو گا اور قدر اور مرتبہ اور عزت پائے گا اور سب مرادوں کو پہنچے گا۔
 اور لوگوں میں بزرگ اور عزیز اور مکرم ہو گا اور خلقت میں عدل اور انصاف ظاہر کرے گا اور اگر وہ کرسی کہ جس کو بڑھی بناتا ہے  اسے خواب میں دیکھے تو دلیل ہے کہ صاحب خواب عورت کرے گی۔
اور اگر دیکھے کہ بڑی اور پاکیزہ کر سی ملی ہے اور اس پر وہ بیٹھا ہے دلیل ہے کہ عورت کرے گا اور اس سے مال اور نعمت حاصل کرے گا۔
newfatimablog.com


khwab mein chair dekhna,khwab mein krsi dekhna,dreaming of chair,خواب میں چیئر دیکھنا ، خواب میں کرسی دیکھنا ، ڈریمنگ آف چیئر



 

Post a Comment

0 Comments