khwab mein chamcha dekhna
khwab mein kafcha dekhna
khwab mein doee dekhna
khwab mein spoon dekhna
خواب میں چمچہ دیکھنا
خواب میں کفچہ دیکھنا
خواب میں ڈ وئی  دیکھنا
خواب میں اسپون دیکھنا
کفچہ ۔چمچہ ۔ ڈوءی
حضرت ابن سیرین رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ڈوئی گھر کی حکومت ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاس  نئی  اور پاکیزه ڈوءی ہے۔

 دلیل ہے کہ اس کا حادم پارسا ہو گا اور اگر وہی پرانی اور ٹوٹی ہوئی دیکھے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے۔

حضرت جابر مغربی  نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ اس کی ڈوئی ٹوٹی ہے دلیل ہے کہ اس کا خادم مرے گا یا بیمار ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ ضائع ہوئی ہے یا جلی ہے تو بھی خادم مرے گا ۔




khwab mein chamcha dekhna, khwab mein kafcha dekhna, khwab mein doee dekhna, khwab mein spoon dekhna, خواب میں چمچہ دیکھنا خواب میں کفچہ دیکھنا خواب میں ڈ وئی  دیکھنا, خواب میں اسپون دیکھنا