khwab mein paseena dekhnay ki tabeer,khwab mein paseena dekhnay,khwab mein paseena dekhnay ki tabeer ibn e siren,dreaming of sweating in urdu

 khwab mein paseena dekhnay ki tabeer,khwab mein paseena dekhnay,khwab mein paseena dekhnay ki tabeer ibn e siren,dreaming of sweating in urdu

خواب میں پسینہ دیکھنے کی تعبیر ، خواب میں پسینہ دیکھنے ، خواب میں پسینہ دیکھنے کی تعبیر اِبْن سیرین ، ڈریمنگ آف سویٹنگ ان اُرْدُو
عرق کردن (پسینہ آنا)
اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کے جسم پر پسینہ جاری ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو اس قدر نقصان ہو گا خاص کر اگر پسینہ  کو زمین
پر ٹپکتا ہوا دیکھے۔
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ اس کا کپڑا پسینہ سے تر ہو گیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس 
قدر مال اپنے عیال پر خرچ کرے گا۔
اور اگر دیکھے کہ اپنا پسینه پیا ہے۔ دلیل ہے کہ اپنامال کھائے گا۔ اور اگر پسینہ کو سفید اور خوشبودار دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس کا
مال حلال ہو گا اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو اس کا مال حرام 
ہو گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ الله تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں پسینے کا آنا مراد پوری ہونے پر دلیل ہے۔ اور اگر دیکھے کہ
اس کو پسینہ آتا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی مراد پوری ہو گی اور اگر بیمار دیکھے کہ اس کو پسینہ  آیا ہے۔ دلیل ہے کہ شفاء پائے کا