Ad 1

khwab mein charagh paya dekhna

khwab mein charagh paya dekhna,
khwab mein chokhat jis per charagh, rakhtay hein dekhna,
khwab mein chokhat rangna,
خواب میں چراغ پایَہ دیکھنا 
 خواب میں چوکھٹ جس پر چراغ رکھتے ہیں دیکھنا 
 خواب میں چوکھٹ رنگنا
چراغ پایه (چوکھٹ جس پر چراغ رکھتے ہیں
حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چوکھٹ گھر کا خدمت گار ہے اگر دیکھے کہ اس کے پاس چوکھٹ ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے ۔
تو دلیل ہے کہ اس کی خارمه خوش طبع اور مہربان ہوگی اور اگر چوکٹ کو رنگا لگا ہوا دیکھے تو دلیل ہے کہا خادمہ عورت متکبر اور مغرور ہوگی۔
 اور اس کا دین کمزور ہو گا اور اگر دیکھے کہ چوکھت لکڑی کا ہے تو دلیل ہے کہ حادمہ عورت سفلہ اور کمینی ہوگی۔ اس کی بات پر اعتبار نہ کرنا چاہیے۔
newfatimablog.com


khwab mein charagh paya dekhna,khwab mein chokhat jis per charagh rakhtay hein dekhna,khwab mein chokhat rangna

 

Post a Comment

0 Comments